سارک تجارتی کانفرنس پر پاکستان کا ردعمل | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AyeshaFarooqi SAARC

اسلام آباد:بھارت کے زیراہتمام سارک تجارتی عہدیداروں کی ویڈیو کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت پر ترجمان دفتر خارجہ نے دو ٹوک جواب دے دیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ چونکہ سارک سیکرٹریٹ ویڈیو کانفرنس کاحصہ نہیں اس لئے پاکستان نے کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ترجمان نے کہا کہ دیگر علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کی طرح سارک سیکرٹریٹ بھی ادارہ جاتی لائحہ عمل اور علاقائی روابط کے فروغ کے لئے ایک موثر پلیٹ فارم کی سہولت فراہم کرتاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان، سنگاپور کا کورونا سے متعلق مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ،جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ہدایت جاری کردیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ویڈیو لنک پر کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں خطے اور قومی سیکیورٹی عمران خان،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ اپنی منجی کے نیچے ڈانگ پھیریں گے۔آپ سے سوال ہے کہ آپ اپنی منجی کے نیچے ڈانگ کب پھیریں گے؟برائے مہربانی حکومت چھوڑیں اور گھر جائیں۔نیازی حکومت اس عوام پر ترس کھاؤ انجینئر آصف اعوان پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور این اے ¹²⁴، یو سی¹²⁶
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کارگو ٹرک اور کنٹینرز کو افغانستان جانے کی اجازت دے دی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پر حکومتی ارکان آج چیف جسٹس کو بریفنگ دینگے | Abb Takk Newsاپنے فرائض پہ توجہ دیں جناب What an pain in the A hole چیف جسٹس کو شہباز شریف سے پوچهنا چاہئیے کہاں ہے نواز شریف؟ حکومت سے نواز شریف کی زندگی کی ضمانت طلب کرنے والے اگر اس پرازخود نوٹس نہ لیں تو یہ واضح جانبداری اور پیشہ ورانہ بددیانتی ہوگی. چیف جسٹس ویسے ہی شریف خاندان کو رعایت دیتے آئے ہیں تمام کیسز میں.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں میں سروسز بحال کرنے کا اعلان کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »