لیگی رہنما احتساب کے لیے تیار ہو جائیں،صوبائی وزیر اطلاعات | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FayyazulHassanChohan

لاہور:وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے خبردار کیا ہے کہ لیگی رہنما بغلیں بجانے کے بجائے احتساب کے لیے تیار ہو جائیں،قرضوں سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ جلد سامنے آرہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کا دعویٰ ہے کہ جہاز والے کے جانے سے پی ٹی آئی کی حکومت گرجائے گی،مگررانا ثنا اللہ ایک دفعہ پھر موٹی عقل والے ثابت ہوئے ہیں، کیونکہ اگر جہاز کی بنیاد پر حکومت بنتی تو شاہد خاقان عباسی کے پاس پوری ایئرلائن ہے،اس بنیاد پر نون لیگ کو دو کی بجائے تین تہائی اکثریت سے حکومت بنانی چاہیئے تھی۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ حکومتیں پارٹی لیڈر کے ویژن، سوچ اور جدوجہد سے بنتی ہیں،تحریکِ انصاف کے مخالفین، تجزیہ نگار، اپنے اور پرائے یہ بات ذہن نشین کرلیں۔ اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ نون لیگ کے دو ہزار آٹھ سے دو ہزار اٹھارہ تک کے دور میں 30000 ارب کا قرضہ قوم پر مسلط کیا گیا،اس قرضے پر بنائے گئے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ جلد سامنے آ رہی ہے، لیگی رہنما بغلیں بجانے کے بجائے احتساب کے لیے تیار ہو جائیں،رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد لیگی رہنما منہ چھپاتے پھریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

درجہ اول کا حرامی

بس کر دے بس کر دے،ہور گندا کروانا ای خان نو؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کے بانی رہنما شیخ مجیب الرحمان کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیاشیخ مجیب الرحمان کے مفرور قاتل کو کہاں اور کیسے گرفتار کیا گیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ”گو کورونا گو“ کے نعرے، بی جے پی رہنما کی ویڈیو وائرل ہوگئینئی دہلی (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی طیارہ روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔پرواز پی کے 9813 کے اوتھے ایحے قوں کھان گئے سی پتہ وی آ اوتھے دے حالات بہت خراب وا عراق میں کورونا وبا کی وجہ سے پھنسے 136 پاکستانیوں کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن پہنچا دیا گیا۔ ARYNewsUrdu COVID19 PIA Hahahah jis ka jisy dil karta ha news suna deta hahha ab scha kon ha ALLAH he jany
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ کی ملاقات،کورونا کنٹرول کیلئے 10 لاکھ کا چیک پیش کیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ نے ملاقات کی،صوبائی وزیر نے کوروناکنٹرول کےلئے 10لاکھ روپے کا چیک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام کورونا کیخلاف بزدار حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہیں، فیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عوام کورونا وائرس کے خلاف عثمان بزدار حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہیں۔فیاض الحسن چوہے ورگا منہ اور بات بھی چوہوں والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لیے جائیں گے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »