Saminaahmed, Manzarsehbai

Saminaahmed, Manzarsehbai

منظر صہبائی اور ثمینہ احمد رشتۂ نے شادی کرلی

منظر صہبائی اور ثمینہ احمد رشتۂ ازدواج میں منسلک Read More : #Newsonepk #SaminaAhmed #ManzarSehbai

09/04/2020 9:38:00 AM

منظر صہبائی اور ثمینہ احمد رشتۂ ازدواج میں منسلک Read More : Newsonepk SaminaAhmed ManzarSehbai

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار و اداکارہ منظر صبہائی اور اداکارہ ثمینہ احمد 4 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ سوشل میڈیا پر جوڑے کی تصویریں اور شادی کے حوالے سے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار و اداکارہ منظر صبہائی اور اداکارہ ثمینہ احمد 4 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔سوشل میڈیا پر جوڑے کی تصویریں اور شادی کے حوالے سے خبریں وائرل ہورہی ہیں تاہم جوڑے کی جانب سے نہ تو کوئی تصدیق کی جا رہی تھی اور نہ ہی تردید۔

انڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیا پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا - ایکسپریس اردو جولائی میں کورونا وائرس اپنے عروج پر ہو سکتا ہے: چیئرمین این ڈی ایم اے

اداکاروں کی شادی کی خبر منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد جوڑے کی جانب سے مبارکباد دینے سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔یاد رہے کہ والی ثمینہ احمد کی اس سے قبل فلم ڈائریکٹر فرید احمد سے شادی ہوئی تھی جو 1993 میں انتقال کرگئے۔مشہور و معروف اسٹیج پرفامر، ٹی وی ادکارہ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ثمینہ احمد11 فروری 1950 کو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا جا چکاہے۔

دوسری جانب منظر صہبائی بھی پاکستان کی فلموں اور ڈراموں کے سینئر اداکار ہیں اور نامور شاعر سرمد صہبائی کے بھائی ہیں۔منظر صہبائی نے پاکستانی فلموں بول، زندہ بھاگ اور ماہِ میر میں اپنی جاندار اداکاری سے مداحوں کے دل جیتے۔ مزید پڑھ: Newsonepk »

Mubarak ho

اداکارہ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی شادی کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردودونوں اداکار 70 برس کی عمر میں 4 اپریل کو خاموشی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے Good for them ~ ہمارے قابل فخر اداکاروں ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کو شادی کا بندھن مبارک ہو۔اللہ پاک انھیں صحت اور سلامتی کے ساتھ بہترین رفاقت سے لطف اٹھانا نصیب کرے

لکی مروت میں ضلعی انتظامیہ اور الخدمت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے راشن تقسیم - ایکسپریس اردوایک ہفتہ سیل رہنے سے کئی علاقوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی شدید قلت پیدا ہوگئی excellent.

ریلیف پیکج: رمضان میں گھی، تیل اور چینی کی قیمتیں کیا ہوں گی؟ریلیف پیکج: رمضان میں گھی، تیل اور چینی کی قیمتیں کیا ہوں گی؟ ARYNewsUrdu Hopefully it will be affordable

کروناوائرس: عالمی ادارہ صحت کی امریکا اور چین سے اہم اپیلکروناوائرس: عالمی ادارہ صحت کی امریکا اور چین سے اہم اپیل ARYNewsUrdu coronavirus

سندھ،کے پی اور پنجاب میں او پی ڈیز آج کھولی جائیں گیسندھ،کے پی اور پنجاب میں او پی ڈیز آج کھولی جائیں گی SamaaTV A very bad decision by the incompetent courts. Unfortunately it’s only here in pakistan that briefing was given to judges on behalf of hospitals matters. Bhai pehlain apni adalatain theek karo chor do baqi idaron ki jaan,

آٹا چینی بحران پر سرکاری رپورٹ اور لائن کٹنے کا خدشہ - ایکسپریس اردویوں لگ رہا جیسے یہ رپورٹ اور اس پر کارروائی کے بعد حکومت ایک ہاؤس آف کارڈز ثابت ہوگی لائن نہیں سسٹم کٹے گا