کراچی: سماجی فاصلہ، وسیع پیمانے پر طبی ٹیسٹ سے کامیابی مل سکتی ہے، چینی ماہرین - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

انہوں نے خدشے کا اظہار کیا کہ بصورت دیگر صورتحال صوبائی حکومت کی صلاحیت سے باہر ہوجائے گی۔ DawnNews Pakistan coronavirus

انہوں نے خدشے کا اظہار کیا کہ بصورت دیگر صورتحال صوبائی حکومت کی صلاحیت سے باہر ہوجائے گی—فائل فوٹو: اے ایف پی

انہوں نے کہا کہ اس بحران سے نکلنے کا واحد حل سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائے اور وائرس کے طبی ٹسیٹ کا عمل وسیع پیمانے پر کیا جائے۔مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چینی ماہرین نے وائرس کے خلاف اب تک کی کوششوں کو سراہا لیکن کہا کہ صوبائی حکومت کو سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے سخت لاک ڈاؤن کو یقینی بنانا ہوگا اور طبی ٹیسٹ میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔وفد کی قیادت سنکیانگ یغور میڈیکل پروڈکٹ ایڈمنسٹریشن کے مامونگھوئی کر رہے تھے جبکہ وفد میں میڈیکل ٹیم کے نائب سربراہ لی فینگسن سمیت لو...

انہوں نے تجویز پیش کی کہ حکومت سندھ صوبے بھر میں خصوصی کلینکس قائم کرے تاکہ وہ مشتبہ کیسز کی تیز رفتار سے جانچ کرسکیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو لاک ڈاؤن پر ’زبردستی‘عمل درآمد کرنا چاہیے کیونکہ سماجی فاصلے سے ہی مدد مل سکتی ہے۔ درجہ حرارت کی صورت میں وائرس پر اثرات کے بارے انہوں اسے محض ایک مفروضہ قرار دیا کیونکہ ابھی تک یہ ثابت نہیں ہوا۔انہوں نے حکومت کو مشورہ دیا کہ وہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہرین کے گروپ تشکیل دیں تاکہ وبائی امراض کی وجہ سے ابھرنے والے دیگر چیلنجوں کو اجتماعی طور پر نمٹا جاسکے۔دوسری جانب وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے ویڈیو لنک کے ذریعے صوبے کے تمام پبلک سیکٹر ہسپتالوں کے سربراہوں سے ایک میٹنگ کی اور کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے وارڈز قائم کرنے پر زور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحمد اللہ

پاگل ہیں چینی جو حکومت اپنی قوم کو آٹا نہیں دے سکتی اس نے کشمش خاک دینی ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس:‌سماجی بائیکاٹ سے تنگ مشتبہ مریض نے خودکشی کرلینئی دہلی : بھارت میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریض نے اہل علاقہ کے بائیکاٹ کی وجہ سے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکارکراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکار Karachi PrivateHospitals CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan TogetherWeCan StayHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :را ایجنٹ سراج عرف رضی 19 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکراچی :را ایجنٹ سراج عرف رضی 19 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے Karachi Terrorist RawAgent Remand TerrorismCourtKarachi sindhpolicedmc MuradAliShahPPP OfficialDGISPR pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: کرونا وائرس سے شہید ڈاکٹر عبدالقادر کون تھے؟کراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر عبدالقادر سومرو گزشتہ روز مہلک مرض کا شکار ہو کر شہید ہوگئے تھے SamaaTV COVID19Pandemic اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ڈاکٹر فوت ہوگیا شہید اور عوام میں سے کوئی فوت ہوگیا جابحق دوغلی پالیسی واضح عوام کی کوئی اہمیت نہیں پاکستان میں وہ صرف ریٹنگ کے لئے Allah Marhoom ko jannat mein Aala muqam ata Karen Aameen
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیات دینے کی اپیلکپتان عماد وسیم، شرجیل خان اور ڈین جونز نے کہا کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن ہیروز ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا بھرپور ساتھ دیں۔ پا جی، اونیں تواڈی زکوة، خیرات، چندہ کھا جانا جے۔😁 سب سے گھٹیا ٹیم اے آر وایى کی تھى
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ اچھا کام کر رہے ہیں،میئر کراچی -کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بہت اچھا کام رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ضلع کورنگی میں میئر کراچی وسیم اختر نے اسپرے مہم کا جائزہ لیا۔اس موقع پر وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ڈی ایم سی کورنگی نے اپنے فنڈ سے اسپرے … target killer bhatta khour
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »