کورونا وائرس پر حکومتی ارکان آج چیف جسٹس کو بریفنگ دینگے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

CJP CoronaVirusPakistan

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے کورونا وائرس لاک ڈاون ، امداد اور صحت کی سہولیات کےحوالے سے چیف جسٹس گلزاراحمد کو آج بریفنگ دی جا ئےگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا، سربراہ نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی،اٹارنی جنرل اور این ڈی ایم اے کے اعلی افسران سپریم کورٹ آئیں گے،جہاں وہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کو کورونا وائرس لاک ڈاون،امداد اورصحت کی سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دینگے،بریفنگ میں چیف جسٹس کے ساتھ سپریم کورٹ کے دیگر ججز بھی شریک ہونگے۔

دو روز قبل صحت کی سہولیات اور امداد کی فراہمی کی شفافیت پر عدالت عظمیٰ نے سوال اٹھایا تھا، جس پر اٹارنی جنرل نے بریفنگ کی اجازت کی استدعا کی تھی، چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کی استدعا منظور کرتے ہوئے مشیر صحت اور این ڈی ایم اے کو آج بریفنگ دینے کی اجازت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان سب بڑے لوگوں کو اپنی فکر لگی ہے. 😜 😂 😅

چیف جسٹس کو شہباز شریف سے پوچهنا چاہئیے کہاں ہے نواز شریف؟ حکومت سے نواز شریف کی زندگی کی ضمانت طلب کرنے والے اگر اس پرازخود نوٹس نہ لیں تو یہ واضح جانبداری اور پیشہ ورانہ بددیانتی ہوگی. چیف جسٹس ویسے ہی شریف خاندان کو رعایت دیتے آئے ہیں تمام کیسز میں.

What an pain in the A hole

اپنے فرائض پہ توجہ دیں جناب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی ناکامی سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ موجود ہے، قمر زمان کائرہلاہور: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومتی ناکامی سے کورونا کے پھیلنے کا خطرہ موجود تاہم لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس کو کنٹرول میں مدد ملی ہے۔ آج آپ نے سچ بول کر ہمارا دل جیت لیا کمار سانو صاحب۔۔۔لیکن ساری خبر کے شروع میں لفظ سندھ لگانا بھول گئے آپ گٹو جی دور فٹے منہ اللہ نے چاہا تو ایسا کچھ نہیں ہو گا۔ کچھ باتیں دل میں خوف و ہراس پھیلانے کے کافی ہوتی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔ Muntaha_says chk kro fer level inka..😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پر حکومت صرف میٹنگ کررہی ہے، ہو کچھ نہیں رہا، چیف جسٹس - ایکسپریس اردویہ ملک میں کس طرح کی میڈیکل ایمرجنسی نافذ کی ہے، ہراسپتال اور کلینک لازمی کھلا رہنا چاہیے، چیف جسٹس گلزار احمد Big Mouth Oye oyeeee oyeee📌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلپائن: کورونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر شہری کوگولی ماردی گئیفلپائن: کورونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر شہری کوگولی ماردی گئی Philippine LockDown CoronaVirus ShootDead Violators StayHomeStaySafe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ؛ ’ایکواڈور‘ ایسا ملک جہاں لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں - ایکسپریس اردوایکواڈور کے صدر لینن مورینو نے حالات بے قابو ہونے پر لاشیں اٹھانے اور دفنانے کے لیے ایک خصوصی فورس تشکیل دیدی ملک دا نام اتے نہی لکھنا چاٹ مصالحے آلیاں نے Allah O Akbar Astaghfirullah Kutty k bachy media channel, kbhi yeh bhi btaya hai k total kitny recover hwe hain? Yahoodi Agenda Followers.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »