پاکستان نے کارگو ٹرک اور کنٹینرز کو افغانستان جانے کی اجازت دے دی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان نے کارگو ٹرک اور کنٹینرز کو افغانستان جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجازت دینے کا فیصلہ افغان حکومت کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مبنی درخواست کو مدنظر رکھ کر

کیا گیا ہے۔ کارگو ٹرک اور کنٹینرز کو ہفتے میں تین دن افغانستان جانے کیلئے طورخم اور چمن سرحدی کراسنگ استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔پیر، بدھ اور جمعہ کے روز افغان کارگو ٹرک اور کنٹینرز افغانستان جاسکیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق اجازت کا فیصلہ دونوں حکومتوں میں طے شدہ پروٹوکول کے مطابق باہمی مشاورت اور تعاون سے کیا گیا ہے۔ پاکستان اس عالمی وباء کے تناظر میں بطور ہمسایہ ملک برادرانہ تعلقات کیلئے افغان عوام سے یکجہتی کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وہاب، عامر نے ٹیسٹ نہ کھیلنے کے فیصلے سے پاکستان کو نقصان پہنچایا‘پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی طرح وقار یونس بھی وہاب ریاض اور محمد عامر کے ٹیسٹ نہ کھیلنے کے فیصلے پر خاصے برہم دکھائی دیتے ہیں۔ اور کوئی نہیں بچا کیا اتنا سال عامر باہر رہا تب؟ April That's right that's the real basic it's a real worst decision specially from both these but still it's all just doesn't matter now we've got some excellent new pace battery of Husnain Nasim Abbas Shahin Akif Dilbar & many more .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو اہداف حاصل کرنے کیلئے اکتوبر تک کی مہلت دیدیاگر ذمہ داران COVIDpandemic سے بچ گئے تو۔ 😁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابل گردوارہ دہشتگردی: پاکستان نے بھارتی ذرائع ابلاغ کی خبروں کو مسترد کردیااسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل میں گزشتہ دنوں ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا کی خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابل گردوارہ دہشتگردی: پاکستان نے بھارتی ذرائع ابلاغ کی خبروں کو مسترد کردیاکابل گردوارہ دہشتگردی: پاکستان نے بھارتی ذرائع ابلاغ کی خبروں کو مسترد کردیا Islamabad Pakistan Rejects Indian Reports Gurdawara Attack Kabul Afghanistan PMOIndia Independent ForeignOfficePk ARG_AFG moiafghanistan ashrafghani pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو اہداف حاصل کرنے کیلئے اکتوبر تک کی مہلت دیدیایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو اہداف حاصل کرنے کیلئے اکتوبر تک کی مہلت دیدی FATF Extends Deadline Pakistan Wake Coronavirus FATFNews COVID19 FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov FATF ko chorro ALLAH KI maan lo. Bach jao gay.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بڑا اعلان کردیا۔وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بڑا اعلان کردیا۔ Pakistan PakistanFightsCorona EhsaasEmergencyCash EhsaasProgram PMImranKhan PTIGovernment COVID19Pakistan CoronavirusInPakistan ImranKhanPTI Ehsaas_Pk pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »