Drap, Chloroquine

Drap, Chloroquine

کلوروکوئن کی مقامی تیاری کی اجازت | Abb Takk News

09/04/2020 9:58:00 AM

DRAP Chloroquine

کلوروکوئن کی مقامی تیاری کی اجازتاسلام آباد:(09اپریل 2020) ڈریپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ایک اور احسن اقدام کرتے ہوئے کلوروکوئن کے خام مال کی مقامی طور پر تیاری کی اجازت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ ڈریپ نے کلوروکوئن کے خام مال کی مقامی طور پر تیاری کی اجازت دے دی ہے ساتھ ہی کورونا کے لئے پلازما تھراپی کے کلینیکل ٹرائلز کی بھی اجازت دی ہے۔

عمران خان کی نا اہلی کے سبب روزانہ 100 لوگ کورونا سے مر رہے ہیں: مریم اورنگزیب انڈیا: ایک ساتھ 25 سرکاری سکولوں سے تنخواہ لینے والی ٹیچر گرفتار اگر ہیلری کلنٹن امریکہ کی صدر منتخب ہو جاتیں؟

ڈاکٹر ظفر مرزا کے مطابق ڈریپ نے پاکستان میں تیار ہونے والے وینٹی لیٹرز کے کلینیکل ٹرائلز کی اجازت بھی دی ہے،کیونکہ پی ای سی کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز کو استعمال کرنے سے پہلے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھ: AbbTakk »

ٹرمپ کی عالمی ادارہ برائے صحت کی مالی امداد روکنے کی دھمکیامریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او کو اتنی بڑی دھمکی کیوں دیدی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Trump ye hy insaniyat

غیرقانونی بھرتی کیس ،اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے غیرقانونی بھرتی کیس میں اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مستردکرتے ہوئے نئے

گنے کی پیداوار، خریداری، چینی تیاری کا ریکارڈ، کمیشن کے حوالےگنے کی پیداوار، خریداری، چینی تیاری کا ریکارڈ، کمیشن کے حوالے Read News SugarCane Sugar Records pid_gov MoIB_Official

امریکی صدر کی بھارت کو جوابی کارروائی کی دھمکیبھارت نے امریکا کیخلاف ایسا کیا کام کردیا کہ ٹرمپ کو اتنا غصہ آگیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: Aajnews AajUpdates BorisJohnson

پانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولتسعودی نیشنل واٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پانی کا بل جمع نہ کرنے والے صارفین کے میٹر بند نہیں کیے جائیں گے، صارفین کے بند میٹر بھی کھول دیے جائیں گے۔

آرمی چیف کی ہدایت پرطبی آلات کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہآرمی چیف کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سب کو صبر کا مظاہرہ اور ثابت قدم رہنا ہو گا، ترقی یافتہ ممالک کو بھی اس وبا سے نمٹنے میں مشکلات درپیش ہیں، حکومت پاکستان تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ SamaaTV Chief justice to kah rahay hain kay pakistan main koi kam nahi ho raha. Hahahahaha army cheif pti leader yhoodi niyazi k saath mil kr mulk brbaad kr rha ha Pakistani tareekh ka sb sy khatarnaak aor galeez jarnail bajwa Pakistani qoam k naseeb mai mohib e watan foji officers nhi sirf gaddar e watan hain essi liye to yeh mulk ko tarakki nhi krny dety Hmare liay awaz uthaen Emirates airline UAE se hamen Pakistan wapis laane k liay ready hai lakin Government airport ni open kr rhi hai.