دنیا میں کورونا وائرس سے5لاکھ67ہزار649اموات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں کورونا وائرس سے5لاکھ67ہزار649اموات Global Deaths Coronavirus Increase Daily CoronaOutbreak COVID__19 WHO CoronaPandemic

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جہاں33 لاکھ 55ہزار646افراد متاثرہیں۔ گزشتہ24 گھنٹوں میں مزید677 افراد ہلاک ہوئے اور مجموعی تعداد ہلاکتیں ایک لاکھ37ہزار406 ہوگئی ہے۔بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں مریضوں کی تعداد8لاکھ50ہزارسے زائد ہے اور22ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ روس میں کورونا سے7لاکھ20ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد11 ہزار205 ہوگئی ہے۔پیرو میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار682 ہوگئی ہے جبکہ...

میکسیکو میں دو لاکھ 95 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے اور34 ہزار730 افراد جان کی بازی ہار کے ہیں۔ برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 798 سو سے بڑھ گئی جبکہ 2 لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔برطانیہ میں کورونا ٹیسٹ اینڈ ٹریس سسٹم لاگو ہے اور کورونا مریضوں سے ملاقات کرنے والوں کو آئسولیٹ کیا جا رہا ہے۔

جنوبی افریقہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد تین ہزار971 ہوگئی ہے جبکہ دو لاکھ 64 ہزار184افراد متاثر ہوچکے ہیں۔پاکستان کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں 12ویں نمبر پر ہے جہاں2 لاکھ46ہزار351 افراد متاثر اور5ہزار123 ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے5لاکھ 67ہزار 734ہلاکتیں - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا رپورٹکورونا نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا اور دنیا بھر میں 3 اعشاریہ 8 ٹریلین ڈالرز کا معاشی خسارا رپورٹ ہوا۔ یونیورسٹی آف سڈنی کے مطابق عالمی وبا کورونا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان میں کورونا وائرس کے اعداد و شمار قابل بھروسہ ہیں؟پاکستان میں گذشتہ چار ماہ سے جاری کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے حکومت کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں انھوں نے درست اعداد و شمار جمع کرنے پر بہت توجہ دی ہے لیکن اس کے باوجود یہ سوالات بار بار لوگوں کے ذہنوں میں اٹھ رہے ہیں کہ کیا وبا کے پھیلاؤ کے بارے میں دیے گئے اعداد و شمار قابل بھروسہ ہیں یا نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کتوں کے ذریعے کورونا وائرس کی تشخیص کا تجربہ کامیابابوظبی: (ویب ڈیسک) ابوظبی کے ماہرین نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کتوں کی مدد لینے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برازیل کے بعد ایک اور ملک کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکارلاپاز(ڈیلی پاکستان آن لائن) برازیل کے بعد ایک اورلاطینی امریکی ملک بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ سماجی روابط کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین : کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشافچین : کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشاف China Eatable CoronaVirus EcuadorShrimp Suspended Imports ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »