دنیا بھر میں کورونا وائرس سے5لاکھ 67ہزار 734ہلاکتیں - World - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے وار جاری، کس ملک میں کتنے کیسز اور اموات ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

نیویارک :دنیابھرمیں کوروناوائرس سے اموات 5لاکھ 67ہزار 734ہوگئیں جبکہ ایک کروڑ 28لاکھ 47ہزار سے زائد افراد مہلک وائرس سے متاثر ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 47 لاکھ 96 ہزار 308 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 58 ہزار 794 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 74 لاکھ 83 ہزار 246 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے امریکا میں 17 لاکھ 27 ہزار 797 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 819 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 14 لاکھ 90 ہزار 446 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 11 ہزار 205 ہو گئیں جبکہ وائرس کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 20 ہزار 547 ہو چکی ہے۔ پیرو میں کورونا کے باعث 11 ہزار 682 ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 3 لاکھ 22 ہزار 710 رپورٹ ہوئے ہیں۔ چلی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہزار 881 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 3 لاکھ 12 ہزار 29 ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 57 ہزار 566 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 23 لاکھ 97 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹکراچی: نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 57 ہزار 566 انسانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 12393533، اموات 557494دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 23 لاکھ 93 ہزار 533 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 57 ہزار 494 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 12631067، اموات 562889دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 26 لاکھ 31 ہزار 67 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 62 ہزار 889 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کشمیری 13 جولائی کو یوم شہدائے کشمیر منائیں گےڈاکٹر حمیرہ گوہر نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام شہروں میں عوامی مظاہروں، دھرنوں اور تعلیمی کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے گردوں کی پتھری نکالنے میں کامیابیاب سنائی نہ دینے والی آواز کی لہروں سے گردوں کی پتھری کو آسانی سے تباہ کیا جاسکتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »