روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے گردوں کی پتھری نکالنے میں کامیابی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے گردوں کی پتھری نکالنے میں کامیابی مکمل تفصیل جانیے:

واشنگٹنجس کے کامیاب تجربات کرلئے گئے ہیں ۔واشنگٹن یونیورسٹی کے سائنسدان مائیکل بیلے اور ان کے ساتھی ایک عرصے سے الٹراساؤنڈ لہروں سے گردے کی پتھریاں تلف کرنے پر غور کر رہے تھے ۔ ان کا خیال یہ ہے کہ اگر گردے ،

پیشاب کی نالی یا دوسری جگہ کوئی پتھر پھنسا ہے تو ہلکے سے دھکیلنے پر وہ آگے کی جانب پھسلتے ہوئے جسم سے باہر خارج ہوسکتا ہے ۔ اس معاملے پر تحقیق کے بعد جب تجربات کئے گئے تو اس کے بہترین نتائج برآمد ہوئے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس سے بڑی خبر، دنیا کی پہلی ’کرونا دوا‘ مریضوں پر استعمال کی منظوریتجرباتی مراحل میں زبردست کامیابی کے بعد روسی حکومت نے دنیا کی پہلی تیار ہونے والی کورونا وائرس کی دوا وبائی مریضوں پر استعمال کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی رینکنگ، پاکستانی پاسپورٹ‌ کی‌ 6 درجہ ترقیدنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی رینکنگ، پاکستانی پاسپورٹ‌ کی‌ 6 درجہ ترقی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی سزا ختم کرانے کیلئےجج کی ویڈیو کیس کی اضافی گراؤنڈمیاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں میں ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کی اضافی گراونڈ بھی شامل کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی' -اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی، ادارےمیں کوئی چیزغلط نہیں ہونےدوں گا،ایسےبہت سےمعاملات ہیں جو نوٹس میں آئےان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف ISPR COAS Lauds Steps Taken Curb Spread Coronavirus OfficialDGISPR PakArmy Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »