بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا بھیانگ کھیل کھیل رہاہے میاں اسلم اقبال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا بھیانگ کھیل کھیل رہاہے ،میاں اسلم اقبال

بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا بھیانگ کھیل کھیل رہاہے ،میاں ...لاہورصوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا بھیانگ کھیل کھیل رہاہے ۔

میاں اسلم اقبال نے کہاہے کہ بھارتیوں کو ڈومیسائل کا اجراغیرقانونی اورسلامتی کونسل کی قراردادوں کے منافی ہے،بھارت کا نام نہاد سیکولر ازم کا اصل مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے ،وزیر صنعت و تجارت پنجاب نے کہاکہ ہٹلر مودی نے بھارت میں اقلیتوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، مودی کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کشمیریوںں کا لہو رگ لائے گا،کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر ، فلسطین :مسلم آبادی کا تناسب بگاڑنے کا گھناؤنا کھیلبھارت اور اسرائیل کے درمیان ایک قدر مشترک ہے اور وہ ہے مسلم دشمنی، دونوں ہی اسلام اورمسلمانوں کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کیلئے فاشسٹ پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں جبکہ بھارت میں آر ایس ایس کے پڑھیئےمحمد عبداللہ حمید گل کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر میں سربرنیکا جیسے قتل عام کے خدشہ کا اظہاروزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر میں سربرنیکا جیسے قتل عام کے خدشہ کا اظہار pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار US Schools Reopened DonaldTrump PrecautionaryMeasures Students CDC Recommendations realDonaldTrump StateDept CDCDirector CDCgov DrNancyM_CDC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیدرلینڈز کا 6 سال قبل جہاز گرانے کا مقدمہ روس کے خلاف درج کرانے کا اعلاننیدرلینڈز کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 6 برس قبل یوکرین میں میزائل سے تباہ ہونے والے ملائیشیا کے مسافر جہاز ایم ایچ 17 کا مقدمہ یورپی عدالت میں روس کے خلاف درج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا ’کے الیکٹرک ‘کا لائسنس منسوخی کا مطالبہشارع فیصل پر نرسری کے مقام پر طویل لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے خاتمے کےلیے کے الیکٹرک کے خلاف دھرنے کے دوران جیو نیوز سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ’کے الیکٹرک کو آزما چکے ہیں، اب اس کا لائسنس منسوخ ہونا چاہیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »