وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر میں سربرنیکا جیسے قتل عام کے خدشہ کا اظہار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر میں سربرنیکا جیسے قتل عام کے خدشہ کا اظہار pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial

ہے۔ انہوں نے سربرنیکا کے قتل عام کے 25برس مکمل ہونے پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ8لاکھ بھارتی فوجیوں نے 80لاکھ کشمیریوں کو محصور کر رکھا ہے۔ انہوں نے دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کانوٹس لے

اور ایسے اقدامات دوبارہ نہ ہونے دے۔ انہوں نے کہا کہ بوسنیا کے قتل عام سے سبق سیکھنا ہمارے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے بوسنیا کے عوام کو پاکستانی عوام کی جانب سے سلام پیش کیا اور نیک خواہشات کااظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں مظالم، شیریں مزاری کا اقوام متحدہ کو خط، نوٹس لینے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خط لکھ کر کشمیریوں پر قابض بھارتی فوج کے مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سربرینکا کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی نسل کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی اسی طرح نسل کی جا سکتی ہے جس طرح 1995ء میں سربرینکا میں کی گئی تھی، عالمی برادری نوٹس لے اور اس عمل کو روکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر ، فلسطین :مسلم آبادی کا تناسب بگاڑنے کا گھناؤنا کھیلبھارت اور اسرائیل کے درمیان ایک قدر مشترک ہے اور وہ ہے مسلم دشمنی، دونوں ہی اسلام اورمسلمانوں کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کیلئے فاشسٹ پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں جبکہ بھارت میں آر ایس ایس کے پڑھیئےمحمد عبداللہ حمید گل کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سربیا کی وزیراعظم کا اختتام ہفتہ پر کرفیو نہ لگانے کا اعلانسربیا کی وزیرِ اعظم اینا برنابک نے دارالحکومت میں دو دن کے مظاہروں کے بعد اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکومت اختتام ہفتہ کو بلغراد میں کرفیو نہیں لگائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اپنی ٹیم کی کارکردگی پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا، وزراء، مشیران، معاونین اور بیوروکریٹس کو حقائق بتانا ہوں گے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سرکاری گوداموں میں پڑی گندم مارکیٹ میں لانے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے سرکاری گوداموں میں پڑی گندم مارکیٹ میں لانے کا حکم دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ سستے پوائنٹس بنا کر لوگوں کو آٹا فراہم کیا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »