کیا پاکستان میں کورونا وائرس کے اعداد و شمار قابل بھروسہ ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: پاکستان میں کووڈ 19 مرض کی جانچ کے لیے جمع کیے گئے اعداد و شمار پر شکوک کیوں ہیں؟

ہسپتال سے ملنے والے اعداد و شمار کے مطابق 24 جون کو وہاں کوڈ 19 سے تین مصدقہ اور پانچ غیر مصدقہ اموات ہوئیں، 25 جون کو دو مصدقہ اور پانچ غیر مصدقہ، اور 26 جون کو ایک مصدقہ اور تین غیر مصدقہ اموات ہوئیں۔

جب راولپنڈی شہر کے حکام سے اس غرض سے اعداد و شمار لیے گئے تو اس سے یہ ظاہر ہوا کہ 24 جون سے 28 جون تک شہر میں تین ہزار سے زیادہ ٹیسٹس کیے گئے جس کے نتیجے میں 350 سے زیادہ متاثرہ افراد کی تشخیص ہوئی تھی، جو کہ روزانہ کے اعداد و شمار میں شامل نہیں تھے۔کا موازنہ کیا تو ان میں بھی واضح فرق نظر آیا جس سے سوالات اٹھے کہ اوسط تعداد کے مقابلے میں اتنی زیادہ ہلاکتوں کی وجہ کیا ہے اور کیا وبا سے ہونے والی ہلاکتوں کو چھپایا تو نہیں جا رہا۔کے مطابق دن میں کیے گئے کُل ٹیسٹ کی تعداد کا اگر صوبوں میں کیے گئے...

کیا ان میں نظر آنے والا فرق واقعتاً درست ہیں اور حکومتی اقدامات کی کامیابی کا نتیجہ ہیں، یا اس کی وجہ بدانتظامی اور دیگر وجوہات ہیں۔پاکستان میں چار ماہ سے اپنے پنجے گاڑی ہوئی کورونا وائرس کی وبا کا نہ صرف سرعت سے پھیلاؤ جون کے پہلے تین ہفتوں میں دیکھا گیا، بلکہ اموات بھی یومیہ 100 کی اوسط سے ہوتی رہیں۔

ایک قدرے خوش آئند بات یہ ہوئی کہ اس عرصے میں پاکستان یومیہ 20 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کرنے کا قابل ہو گیا۔ لیکن یہ بات قابل ذکر رہی کہ جس قدر تیزی سے صلاحیت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، اس کے باوجود یومیہ کیے گئے ٹیسٹس کی تعداد 31 ہزار سے زیادہ نہ ہو سکی۔ تاہم این سی او سی کی جانب سے 15 جون کو ملک کے 20 شہروں کو کورونا وائرس کا 'ہاٹ سپاٹ' قرار دیا اور وہاں پر 'سمارٹ لاک ڈاؤن' کے نفاذ کا فوری حکام جاری کیا گیا۔کے مطابق نتیجہ اخذ کیا ہے کہ سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنے کے قواعد پر سختی سے عمل کیا جائے تو دو سے تین ہفتوں کے بعد لاک ڈاؤن کے اثرات رونما ہوتے ہیں۔

انھوں نے مزید اس بات پر زور دیا کہ صرف اکیلے ٹیسٹ کرنے یا سماجی فاصلے یا ماسک پہننے سے کام نہیں چلے گے بلکہ ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام حفاظتی اقدمات ایک ساتھ کیے جائیں۔ انھوں نے بتایا کہ عمومی طور پر ٹیسٹنگ کرانے وہی لوگ آتے ہیں جن میں علامات ہوتی ہیں اور اس کے علاوہ دوسرا طریقہ متاثرہ افراد سے رابطہ رکھنے والوں کی نگرانی کرنا اور ان کے ٹیسٹ کرنا۔

'پاکستان کے مختلف حصوں میں صحت کا محکمہ عام عوام کا ٹیسٹ کرنے کے بجائے اب صرف ان مخصوص افراد پر توجہ دے رہا ہے جو کووڈ 19 کی جانچ کے لیے ٹیسٹنگ پر پورا اترتے ہیں یعنی ان میں واضح علامات ہوں اور اس وجہ سے بھی متاثرہ مریضوں اور ٹیسٹ کی تعداد میں کمی آئی ہے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی، نیپرا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیسندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیکراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی Read News Karachi Sindh WheatShortage
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »