انسانوں کی فضیلت کے اسباب

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسانوں کو اللہ تعالیٰ نے مختلف قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کیا ہے۔بہت سے لوگ اپنی قوم اور ذات کی نسبت کی وجہ سے اپنے آپ کو دوسروں سے بہتر سمجھتے ہیں۔ پڑھیئے علامہ ابتسام الہٰی ظہیر کا کالم:dunyacomlumns

خواجہ آصف پاکستان مسلم لیگ کے سرکردہ رہنما ہیں اور مختلف فورمز اور اجلاسوں میں اپنی جماعت کی نمائندگی کرتے رہتے ہیں۔ حالیہ ایام میں ان کی قومی اسمبلی میں ہونے والی ایک متنازعہ تقریر کے حوالے سے ملک بھر میں ایک نظریاتی اور فکری کشمکش کی کیفیت دیکھنے میں آ رہی ہے۔خواجہ آصف نے اسمبلی کے فلور پر اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کچھ ایسی باتیں کیں جن پر مذہبی طبقات کو شدید تحفظات ہیں۔ خواجہ آصف صاحب نے اپنی تقریر میں اقلیتوں کی حق تلفی کا ذکر کیا اور اس حوالے سے عوام کی...

کتاب وسنت کے مطالعہ اور عام مشاہدے سے یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ مخلوقات باہم برابر حیثیت کی حامل نہیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے بعض مخلوقات کو دوسری مخلوقات پر فضلیت دی ہے اور انسان کو اپنی فکر ، ارادے اور عملی صلاحیتوں کی وجہ سے ساری مخلوقات پر ممتاز کیا ہے۔ اس حقیقت کا بیان اللہ تعالیٰ سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 70میں یوں فرماتے ہیں : ''اور بلاشبہ یقینا ہم نے عزت دی بنی آدم کو اور ہم نے سوار کیا انہیں خشکی میں اور سمندر اور ہم نے رزق دیا انہیں پاکیزہ چیزوں سے اور ہم نے فضیلت دی انہیں بہت...

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فضیلت کے بہت سے دیگر اسباب کی بھی نشاندہی کی ہے۔ اللہ تعالیٰ سورہ مجادلہ کی آیت نمبر 11میں ارشاد فرماتے ہیں : ''اللہ بلند کرے گا جو ایمان لائے تم میں سے، اور جو علم دیے گئے درجوں میں۔‘‘ اس آیت مبارکہ میں فضیلت کے دو اسباب یعنی ایمان اور علم کا ذکر کیا گیا ہے۔ اگر ہم کتاب وسنت کا مطالعہ کریں تو فضیلت کے ان دونوں اسباب کی مزید وضاحت ہو جاتی ہے۔ سورہ الم سجدہ کی آیت نمبر 19،20میں اللہ تعالیٰ نے ایمان والے لوگوں اور نافرمان لوگوں کے درمیان فرق کو کچھ اس انداز...

قرآن مجید کے مطالعہ سے یہ بات بھی سمجھ میں آتی ہے کہ صاحب عمل لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے گناہ گاروں پر فوقیت دی ہے۔ اس حقیقت کو اللہ تعالیٰ سورہ جاثیہ کی آیت نمبر 21میں کچھ یوںفرماتے ہیں:''کیا گمان کر لیا جنہوں نے ارتکاب کیا برائیوں کا کہ ہم کر دیں انہیں کی طرح جو ایمان لائے اورا نہوں نے نیک عمل کیے ان کا جینا اور ان کا مرنا برابر ہو گا برا ہے جو وہ فیصلہ کر رہے ہیں۔‘‘ اسی طرح قرآن مجید کے مطالعہ سے یہ بات بھی معلوم ہوتی ہے کہ اندھا اور بینا، اندھیر اور اجالا، دھوپ اور چھاؤں ، زندہ اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردودو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا عمل پیر سے شروع ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاﺅن کے باعث ربوٹ انسانوں کی جگہ لینے کے تیاربرطانیہ کی یونیورسٹی آف لیورپول کے سائنسدانوں نے اپنے ایک روبوٹ ساتھی کی رونمائی کی ہے جو لاک ڈاﺅن کے دوران ان کی لیبارٹری میں کوئی وقفہ لیے بغیر تحقیق کرنے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلانعالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلان PTIofficial KElectricPk MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری کردی ہیں ، 10 میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی دو مرحلوں میں مکمل کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان 130مشترکہ تحقیقی منصوبوں کی منظوریپاکستانی سائنسدانوں کے لیے خوشخبری آگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے نیشنل نیچرل سائنس فاو¿نڈیشن (این ایس ایف سی) اور پاکستان سائنس فاونڈیشن (پی ایس ایف) نے سی پیک کے تحت آب و ہوا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »