کورونا وائرس نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا رپورٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا، رپورٹ CoronavirusPandemic Sydney Report Economy Crisis LockDown FallDown

وائرس کی وجہ سے 147 ملین افراد بے روزگار ہو گئے ۔رپورٹ کے مطابق لاک ڈاﺅن میں ائر لائنز اور سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے وسیع تر ٹریول انڈسٹری سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے جبکہ عالمی اجرت میں 2.

1 ٹریلین ڈالر یعنی پوری دنیا میں ہونے والی آمدنی میں 6 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی تجارت میں کمی کی وجہ سے دنیا کو 536 ارب کا نقصان ہوا۔ واضح رہے کہ اب تک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 5 لاکھ 62 ہزار 820 افراد ہلاک اور ایک کروڑ 26 لاکھ 25 ہزار 860 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 73 لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا بہترین طریقہ بتادیاٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے تیز ترین سپرکمپیوٹر ’فوگاکو‘ نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا ایک بہترین طریقہ بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری مریضوں کی تعداد ایک کروڑ26 لاکھ سے تجاوزدنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری ، مریضوں کی تعداد ایک کروڑ26 لاکھ سے تجاوز CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے گردوں کی پتھری نکالنے میں کامیابیاب سنائی نہ دینے والی آواز کی لہروں سے گردوں کی پتھری کو آسانی سے تباہ کیا جاسکتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون اسپیکر کو کس نے نوازا، سعید غنیوزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں نالوں کی مکمل صفائی اگست کے آخری ہفتے تک مکمل ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے دنیا کی سب سے سستی برقی کارتیار کر لیچینی کمپنی نے دنیا کی ارزاں ترین کار تیارکرلی ہے جس کی قیمت صرف 930 ڈالر ہے اور اسے گھر بیٹھے آرڈر کیا جاسکتا ہے جس کے بعد یہ آپ کے پتے پر ارسال بھی کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تقسیم ہوکر دنیا کورونا کو شکست نہیں دے سکتی، ڈبلیو ایچ اوڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس گیبرئیس نے یہ بات امریکا کے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کے تناظر میں کہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »