حکومت پنجاب کے تعاون سے سیف سٹیز اتھارٹی بلوچستان حکومت کو گوادر سیف سٹی منصوبہ لگانے میں مدد فراہم کریگی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت پنجاب کے تعاون سے سیف سٹیز اتھارٹی، بلوچستان حکومت کو گوادر سیف سٹی منصوبہ لگانے میں مدد فراہم کریگی PSCAsafecities GovtofPunjabPK dpr_gob

حکومت کو گوادر سیف سٹی منصوبہ لگانے میں مدد فراہم کریگی۔ اس حوالے سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور گوادر سیف سٹیز پراجیکٹ میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا۔مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹرز لاہور میں ہوئی۔چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی محمد کامران خان اور پراجیکٹ ڈائریکٹر گوادر سیف سٹی ڈی آئی جی شہزاد آصف نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی ٹیکنیکل ٹیم گوادر سیف سٹی پراجیکٹ کا دورہ کریگی.

معاہدے کے مطابق پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی گوادر سیف سٹی میں تمام اہم پوسٹس کیلئے تکنیکی ضروریات بارے راہنمائی کریگی۔اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر گوادر سیف سٹی شہزاد آصف کا کہنا تھا کہ گوادر کو محفوظ بنانے کیلئے پنجاب سیف سٹیز کے تجربے سے مستفید ہوں گے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار پراجیکٹ ہے۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسرپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی محمد کامران خان نے کہا کہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی، گوادر سیف سٹی منصوبے کو ہر ممکن تعاون فراہم کریگی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی4یوکیس،سربراہ سیف اوراہلیہ کی مزید 2جائیدادیں منجمدسرمایہ کاری کےنام پرعوام کو لوٹنے کے کیس میں نیب نے بی فاریو نامی کمپنی کے سربراہ سیف الرحمن نیازی اوراُن کی اہلیہ کی مزید 2 جائیدادیں ضبط کرلیں،پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 Many rulers have ruled and if you look at their history then every time there was a hope that Pakistan will flourish but nothing happened, rather the circumstances have been getting worse than ever before. A dream of Muhammad Qasim from Jan 2019. More on Muhammad Qasim has seen that he is in a fierce battle with Dajjal and his army. Muhammad Qasim at that time is leading the Muslim army. This any many other hints in his dreams qualify him to be the Imam Al-Mahdi. Explanation here
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات جیتنے کی تیاری، کے پی حکومت کی بڑی بیوروکریٹک تبدیلیاںکے پی حکومت کی بڑی بیوروکریٹک تبدلیاں ، تقرریاں اور تبادلے اس دن متعارف کرائے گئے جب الیکشن کمیشن نے انتخابات کا شیڈول جاری کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرکجے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ہوگئے ہیں. تفصیلات جانیے: DailyJang ایک جھوٹا ضمیر فروش بے وقوف سیاستدان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، الزامات اور جوابی الزامات کی بارشقومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ایک بار پھر آمنے سامنے‘ الزامات اور جوابی الزامات کی بارش ‘ ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت 3 سال سے کہہ رہی ہے اگلے 3 ماہ بہتر ہوں گے، احسن اقبالساڑھے تین سال بعد منڈولا صاح فرما رہے ہیں 10 ،20 سال مل جائیں تو پاکستان کے مسائل حل ہو سکتے ہیں SdqJaan aliya_hamza SHABAZGIL noshigilani UmerInamPk Asad_Umar _NadeemZaidi MaleehaHashmey naeemzarrar غدار میر جعفر کی اولاد سکندر مرزا پاکستان کا پہلا صدر بن گیا 👇 آپ ۴۰ سال سے یہی بات کہ رہے ہین۔ جاتے ہوے قرضوں کے پہاڑ اور غربت کے انبار چھوڑ کر گئے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کاکوآپریٹو اوروکٹوریہ مارکیٹ کے متاثرین کومعاوضہ دینے کااعلاناس بات کے قطع نظر کہ یہ حادثہ تھا یا دہشتگردی، یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے نقصانات کا ازالہ کرے اور ہم یہ مانتے ہیں کہ اس عمل میں تاخیر ہوئی ہے، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ SamaaTV Insurance naam ki bhi koi cheez hoti hai. Kiyu nai kerte Tu ye konsa pheli dafa huwa hai 😭😭😭🤣😂😅😆
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »