حکومت 3 سال سے کہہ رہی ہے اگلے 3 ماہ بہتر ہوں گے، احسن اقبال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ساڑھے تین برسوں سے کہہ رہی ہے کہ اگلے تین مہینے بہت بہتر ہوں گے مگر ہر آنے والے تین مہینے پہلے سے بدتر ہوتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

مسلم لیگ کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ساڑھے تین برسوں سے کہہ رہی ہے کہ اگلے تین مہینے بہت بہتر ہوں گے مگر ہر آنے والے تین مہینے پہلے سے بدتر ہوتے ہیں۔

احسن اقبال نے کہا کہ اگر اس حکومت کا ٹیلی فونک رابطہ بند ہوجائے تو یہ حکومت اُسی وقت گر جائے گی، شاہ محمود قریشی نے خود کو عمران خان کے متبادل کے طور پر پیش کیا۔ اسد عمر نے کہا کہ تحریک انصاف کا 98 سے 99 فیصد ووٹ بینک عمران خان کا ہے، پرویز خٹک وزیر اعلیٰ بننے کے بعد زیادہ بڑی شخصیت بن کر ابھرے،شاہ محمود قریشی پارٹی میں سینئر سیاست دان ہیں۔

علاوہ ازیں قومی اسمبلی سے خطاب میں لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی نے کسی کو وزارت عظمیٰ کا انٹرویو دینے کی کوشش کی ہے۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مہنگائی کو حکومت کے لیے چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نے گزشتہ سالوں میں مشکل فیصلے کیے اور کڑوی گولی کھائی لیکن اب ہم استحکام سے ریکوری کی جانب بڑھ رہے ہیں، یہ میں یا آپ نہیں، ورلڈ بینک کہہ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور تم لوگ مسلسل حکومت گرانے کی کوشش میں نیازی نے تم گوں کی سیاست میں آخری کیل ٹھوکنے والا ہے بس تھوڑے ہی دن باقی ہیں

احسن اقبال صاحب نے صحیح فرمایا لیکن حکومت نے بھی صحیح فرمایا فرق ہے صرف سمجھنے کا ہر آنے والے تین مہینے PTI کے لیے بہترین لیکن ن لیگ کے لیے بد ترین ثابت ہوئے ہیں

آپ ۴۰ سال سے یہی بات کہ رہے ہین۔ جاتے ہوے قرضوں کے پہاڑ اور غربت کے انبار چھوڑ کر گئے ۔

غدار میر جعفر کی اولاد سکندر مرزا پاکستان کا پہلا صدر بن گیا 👇

ساڑھے تین سال بعد منڈولا صاح فرما رہے ہیں 10 ،20 سال مل جائیں تو پاکستان کے مسائل حل ہو سکتے ہیں SdqJaan aliya_hamza SHABAZGIL noshigilani UmerInamPk Asad_Umar _NadeemZaidi MaleehaHashmey naeemzarrar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے انارکلی بازار میں دھماکے سے تین ہلاک، متعدد زخمی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے مشہور نیو انارکلی بازار میں دھماکے سے کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ 26 زخمی ہوئے ہیں۔ Who actually got this ballast done? A mystery will remain till the Pakistani dig it out! پاکستان کا سب سے بڑا دشمن بھارت ہے جس کی پشت پناہی اسرائیل کر رہا ہے اور انھین پاکستان کا امن ہضم نہین ہوتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مہنگائی سے لوگ مطمئن نہیں،پی ٹی آئی میں بغاوت کا خدشہ ہے، تجزیہ کارپی ٹی آئی میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مخاصمت کا نیا رویہ شروع ہوا اس کی وجہ سے پارٹی میں بغاوت کا خدشہ ہے، تجزیہ کار تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطانجن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطان Pakistan CoronavirusUpdates CoronaVaccine Vaccination CoronaCases NCOC COVID19 fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan Yet those people have little kids who are not vaccinated. You all are acting like ignorants in this situation.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت ذاتی مفاد نہیں بلکہ عوامی بہبود کیلیے کام کررہی ہے،وزیراعظم - ایکسپریس اردوراوی اربن ڈیویلپمنٹ اور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے ملک کے لیے اہم ہیں، عمران خان اچھا جی ، یہ تو عوام کو پتا ہی نہیں تھا۔۔۔۔ JOooooooooooot
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکالعدم ٹی ٹی پی سے سیز فائرختم ہوچکا، تحقیقات جاری ہیں کہ لاہور دھماکے میں کون ملوث ہے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شہید و زخمی ہونے والے افراد خود اس حادثے کے ذمہ دار ہیں انکا بازار میں جانا ہی نہیں بنتا تھا عمران خان کا متوقع بیان 🖐 Laanti Bas alart jari kr dyna apk kam ha baki awam jay bhar mn 😡 Alart jari krny k bas aysa waqyia hona ap ke zimy parta ha apke govt ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شریف فیملی مافیا ہے جو اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، عمران خانعدالت نے شریف فیملی کا کچا چٹھا کھول دیا ہے، سابق چیف جج کا بیان حلفی نواز شریف کے بیٹے کے آفس میں نوٹرائز ہوا، وزیراعظم عمران خان دھر دھر ساڑھے تین سال بعد بھی شریف فیملی جب طوائفوں کے کوٹھے اجڑ جاتے ہیں تو سیڑھیوں پر کھڑے مفلرپوش بھی اجڑ جاتے ہیں اور یہ بات حالیہ ہونے والے میڈیا اور اینکرز کے حالات دیکھ کر اندازہ کیا جاسکتا ہے اور تو کیا ہے اپنی بیٹی کو پہنچانتہ نہی شرم کر ڈوب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »