مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ہوگئے ہیں. تفصیلات جانیے: DailyJang

مولانا فضل الرحمان سے مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا عبدالواسع، آغا محمود شاہ، کامران مرتضیٰ، اکرم خان درانی ایم این اے مولانا کمال الدین نے ملاقات کی اور صوبہ کی متعدد اہم شخصیات سے رابطوں کی رپورٹ دی جو بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی طرح جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کرنے والی ہیں۔

مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ جے یوآئی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعت بن گئی ہے۔ اور لوگ نا اہل حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک جھوٹا ضمیر فروش بے وقوف سیاستدان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طویل عرصہ بعد آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان میں رابطہطویل عرصہ بعد آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان میں رابطہ PDM PPP FazalUrRehman AsifAliZardari TelephonicTalk Politicians AAliZardari MoulanaOfficial MediaCellPPP MoIB_Official juipakofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن لانگ مارچ اکیلے نہیں بلاول کے ساتھ مل کر کریں: شیخ رشید02:18 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹ میں حکومت نے اپوزیشن کو مل کر اسلام آباد کی طرف آنے کا مشورہ دیا ہے ۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن کس صوبے میں حکومت سازی کیلئے متحرک ہو چکے ہیں؟اہم خبر09:16 PM, 20 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے ملاقات کی جس کابل 🤔 کابل 🤔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا مولانا سے رابطہ حکومت کے خلاف مل کر احتجاج کی پیشکش02:37 PM, 20 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمن سے رابطہ  کیا ہے اور انہیں 27فروری کو پی پی پی کے Le ilake k chor mil gaye sho k khilaaaf 🤣🤣🤣🤣 سارے چور ایک آواز ہماری کرپشن بچاؤ.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر محمود اشرفی کی ملاقات بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور دیگر امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر محمود اشرفی کی ملاقات ، بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK PTIofficial TahirAshrafi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار علی فضل نے عمرہ کے دوران مکہ اور مدینہ سے ویڈیو شیئر کردی - ایکسپریس اردوبھارتی اداکار علی فضل نے عمرہ کے دوران مکہ اور مدینہ سے ویڈیو شیئر کردی - Hell
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »