قومی اسمبلی، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، الزامات اور جوابی الزامات کی بارش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ایک بار پھر آمنے سامنے‘ الزامات اور جوابی الزامات کی بارش ‘ ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آبادقومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ایک بار پھر آمنے سامنے‘ الزامات اور جوابی الزامات کی بارش ‘ ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود کا کہنا تھاکہ اپوزیشن کی صفوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے ‘ ہمارا چیلنج مہنگائی ہے جبکہ ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہاکہ شاہ محمودخود کو عمران خان کے متبادل کے طورپر پیش کررہے ہیں ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہاکہ رانا شمیم نے توہین عدالت کر کے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی، ایسے وقت اسٹوری بریک ہوئی، حلف نامہ منظر عام پر آیا جب بڑا کیس عدالت میں لگتا ہے‘ حیرانی ہے کہ جس جج پر یہ الزام لگایا گیا وہ اس بینچ کے ممبر ہی نہیں‘ایک طرف سب عدلیہ کی آزادی کے دعویدارہیں مگر ہم کہتے اور کرتے کیا ہیں‘اپوزیشن 100جتن کرلے ہمیں ذرابھی گھبراہٹ نہیں ،خوب جانتاہوں ان کی صفوں میں کھلبلی کیوں ہے۔ہم نے گذشتہ سالوں میں مشکل فیصلے کیے...

احسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج شاہ محمود قریشی کی تقریر سے لگا کہ وہ اپنے آپکو عمران خان کے متبادل کے طورپر پیش کررہے ہیں شاہ محمود کی تقریر سے لگا جیسے وہ اپنی وزارت کے علاوہ سب وزارتوں کے کام کرتے ہیں ‘شاہ محمود قریشی اپنی تقریر میں کسی کو انٹرویو دے رہے تھے ‘یہ کل تک آصف علی زرداری کے تعریفیں کرتے تھے آج تنقید کررہے ہیں یہ کل عمران خان پر بھی تنقید کرتے نظر آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی پنجاب صوبہ: حکومت کی قانون سازی کیلئے شہباز اور بلاول سے تعاون کی درخواستاٹھارویں ترمیم ختم کریں اور پھر بنائیں۔ اتنے پیسے ھیں حکومت کے پاس؟ ہزارہ، کراچی اور بہاولپور کو صوبے کا درجہ دیں۔ ایک اور بات۔۔۔ اگر یہ ضروری ھوتا تو صدر فاروق لغاری، زرداری اور نواز شریف نے کیوں نی بنایا۔ سیاست چھوڑیں ان ایشوز پر۔ ہاں جی اب الیکشن کمپین بھی تو کرنی ہے نہ جنوبی پنجاب کے نام پے گڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کنگ لیئر‘ چومسکی اور عمران خانپی ٹی آئی کے ایم این اے نور عالم کو قومی اسمبلی میں حکومت مخالف تقریر کرنے پر فوری طور پر سزا دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ پڑھیئے رؤف کلاسرا کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns KlasraRauf KlasraRauf اچا کرنے والے کیساتھ ایسا ھی کرتےہے پاکستانیِ. KlasraRauf Zabdast
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بارشوں کا نیا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کو تیاربارشیں برسانے والا نیا سلسلہ جمعے سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو گا۔ مزید پڑھیں:GeoNews بارش برسانے والے اس سلسلے کو حکومت روکے۔۔۔ میں نے چھت پہ پاپڑ ڈالے ہیں سُکھانے کے لیے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوام کے جاننے کا حق اور آج کا میڈیالکھنے بیٹھتا ہوں تو اپنے آس پاس کبھی آئی اے رحمن کو مضطرب دیکھتا ہوں۔ کبھی ابراہیم جلیس کی گرجدار آواز سنائی دیتی ہے۔ کبھی بشیر احمد ارشد ایوب دَور میں اداریے۔۔۔۔ تحریر: محمود شام لنک: DailyJang چھوٹی کہانی کھیتی قدرت کے اپنے اصول ہوتے ہیں ان اصولوں تحت آپ جو کچھ بوئے گئیں وہی کاٹیں گئیں۔ یہی قانون دنیا کا بھی ہے اور آخرت کا بھی والدین کی نافرمانی کرے گے تو بدلے میں اولاد سے نافرمانی کرے ملے گی۔ کسی بھی کام میں انسانی نیت کا بڑا عمل دخل ہوتاہے 🙏💯 Follow me thanks
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر اور بلیک میلنگ کے الزام میں نوجوان پکڑا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد میں کارروائی کرکے شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے اور بلیک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والی ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز بند کرنے کا فیصلہ09:42 AM, 20 Jan, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی : مودی سرکاری نے خود پر تنقید کرنے اور بھارتی مظالم سامنے لانے والی ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »