کنگ لیئر‘ چومسکی اور عمران خان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے ایم این اے نور عالم کو قومی اسمبلی میں حکومت مخالف تقریر کرنے پر فوری طور پر سزا دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ پڑھیئے رؤف کلاسرا کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns KlasraRauf

پی ٹی آئی کے ایم این اے نور عالم کو قومی اسمبلی میں حکومت مخالف تقریر کرنے پر فوری طور پر سزا دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ وہ اکثر مہنگائی اور کرپشن پر اپنی ہی حکومت پر برس پڑتے تھے اورنہ صرف پارلیمانی پارٹی اجلاسوں میں کھلے عام تنقید کرتے بلکہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بھی کھل کر حکومت اور بیوروکریسی کے لتے لیتے تھے؛چنانچہ ایک شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت مخالف تقریر کیوں کی۔ اسی پر بس نہیں کی‘ انہیں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے نکالنے کا فیصلہ بھی ہوا ہے جہاں وہ خاصے گرجتے برستے تھے اور...

بڑے عرصے بعد میں نے کہیں پڑھا تھا کہ بعض لوگ ملکوں اور معاشروں کیلئے Necessary evilکا درجہ رکھتے ہیں۔انہیں معاشرے کا ضمیر تک کہا جاتا ہے کہ ان پر کوئی قدغن نہیں لگائی جاتی۔ مشہور ادیب اور فلاسفر سارتر نے جب الجزائر کے مسلمانوں کی آزادی کیلئے آواز اٹھائی تو اسے بھی غدار قرار دیا گیا۔ اس وقت فرانسیسی فوجیں الجزائر میں لڑ رہی تھیں۔ سارتر کے خلاف مظاہرے شروع ہوئے کہ اسے سزا دیں۔ بات فرانس کے صدر ڈیگال تک پہنچی کہ سارتر کو غداری پر سزا دیں کہ یہ الجزائر کے جنگجوئوں کی حمایت کررہا ہے۔ ڈیگال نے...

نور عالم کا قصور یہ تھا کہ وہ اسمبلی اور پارٹی اجلاسوں اور پی اے سی میں کھل کر سب کی کلاس لے رہے تھے‘ انہیں سزا کے طور پر پی اے سی سے بھی ہٹا دیا گیا۔ خان صاحب کا خیال ہے کہ اس طرح نور عالم کے سب راستے روک کر وہ انہیں اپنے آگے جھکا لیں گے۔ مجھے یاد آیا بینظیر بھٹو نے بھی وزیراعظم بن کر نواز شریف کو فوکس کر لیا تھا اور ان کے کاروبار کے پیچھے پڑ گئی تھیں۔ وہ اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں جب تک انہوں نے نواز شریف کو وزیراعظم نہ بنوا لیا۔ بینظیر بھٹو اور نواز شریف نے اپنی باری پر عمران خان کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

KlasraRauf Zabdast

KlasraRauf اچا کرنے والے کیساتھ ایسا ھی کرتےہے پاکستانیِ.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکسچینج کمپنیوں پر ٹیکس کا نفاذ ڈالر 200 روپے سے اوپر جانے کا خدشہ01:59 PM, 20 Jan, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد : ایف بی آر کی طرف سے ایکسچینج کمپنیوں پر اچانک ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد ڈالر کی قیمت 200 روپے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کی ٹرولنگ پر نادیہ خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلانشرمیلا فاروقی کی والدہ کے ساتھ اس سوالات و جوابات پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد نادیہ خان پر نہ تنقید کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔ Nadia khan .....jb kanjar log TV p baitangay..tu unsy kia gilla.. بالکل آپ کو گھسیٹنا چاہئیے یہ دو ٹکے کی طوائفوں کو اس کو عدالت میں لے جاؤ اس وقت تک گھسیٹو جب تک میڈیا پے آکے معافی نا مانگ لے جیسے ریحام سے معافی منگوائی گئی اسی طرح اس کے ساتھ بھی ہونا چاہئیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر ای وی ایم کے استعمال پر تحفظات کا اظہارہ خدشہ ہے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک اورجام ہوسکتی ہے: الیکشن کمیشن آف پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شہزاد اکبرکی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہاروزیراعظم عمران خان نے ملک میں جاری احتساب کےعمل پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اوپن اینڈ شٹ کیسز بھی عدم پیروی کے باعث التوا کا شکار ہیں، پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV Abbasshabbir72 وڈے منہ والا 🐕 Abbasshabbir72 اسلام کی بقا کے لئے ایک جنگ ہوگی ، اور یہ جنگ اسلام کے عروج کا آغاز ہوگی۔ پاکستان اس جنگ کی قیادت کرے گا اور آنے والے مستقبل میں اسلام کو بچائے گا۔ محمد قاسم کے بہت سے خواب واقع ہو رہے ہیں۔ Abbasshabbir72 He is incapable person to do any work
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد کا جھنگ روڈ کئی سالوں سے تباہی کا شکار، شہریوں کو مسائل کا سامناfaisalabad ye b ik road hai jaranwala sy khurrianwala b ni bna فیصل آباد کے سارے روڈز کی بری حالت پے.... لگتا ہے اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں ہے... پاکستان کا مانچسٹر، تیسرا بڑا شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کا مذاق اڑانے پراداکارہ نادیہ خان کیخلاف کارروائی کا اعلانPhele Urdu likna Tu sekh lo dunya wala!!! we are with shermeela بدل رہا ھے پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »