ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی مہنگائی مجھے کئی دفعہ راتوں کو جگاتی ہے:وزیراعظم عمران خان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی، مہنگائی مجھے کئی دفعہ راتوں کو جگاتی ہے:وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan InsafPK PMImranKhan

ساتھ‘‘ پروگرام میں براہ راست عوام کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے کہ ہر 2 مہینے کے بعد عوام کی کال سنوں، اصولاً مجھے یہ بات پارلیمنٹ میں بولنا چاہیے لیکن پارلیمنٹ میں مجھے بولنے نہیں دیتے۔وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی، مہنگائی مجھے کئی دفعہ

راتوں کو جگاتی ہے جب کہ مہنگائی دنیا بھر میں ہے۔انہوں نے کہا کہ جب ہماری حکومت آئی تو سب سے بڑا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ملا، سارا پریشر روپے پر تھا، ہمارے پاس ڈالرز ہی نہیں تھے،روپے کے گرنے کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، پاکستان سے ڈالر افغانستان جانا شروع ہوئے جس سے ہمارے روپے پر دباؤ بڑھ گیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan InsafPK 🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوگیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بحران بھی آنے والا ہے، وزیراعظم ارے تو آپ کیا ملک میں قحط سالی کیلئے آئے تھے 😠🤨 آپکو لایا کس لئے گیا تھا؟ یہ سارے مسئلے تو پوری قوم جانتی ہے 😖 Eno Allah pochy ga... PM’s number which was given to every citizen for call was not accessible.😬 These are all formalities.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی میرے لیے سب سے بڑا مسئلہ ہے ‘ عمران خان نے دعویٰ کردیااسلام آ باد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوشش تھی کہ ہر ماہ لوگوں کے سامنے آ کر جواب دوں،مہنگائی کا مسئلہ میرے لیے سب سے بڑا مسئلہ ہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627\u0626\u06cc \u0648\u06c1 \u0627\u06cc\u06a9 \u0686\u06cc\u0632 \u06c1\u06d2 \u062c\u0648 \u06a9\u0626\u06cc \u0645\u0631\u062a\u0628\u06c1 \u0645\u062c\u06be\u06d2 \u0631\u0627\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u062c\u06af\u0627\u062a\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645\u0645\u062c\u06be\u06d2 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0653\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0636\u0631\u0648\u0631\u062a \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062a\u06be\u06cc\u060c \u0645\u06cc\u0631\u06cc \u0633\u0627\u0631\u06cc \u062c\u062f\u0648\u062c\u06c1\u062f \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u0635\u062f \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u0648 \u0645\u062b\u0627\u0644\u06cc \u0641\u0644\u0627\u062d\u06cc \u0631\u06cc\u0627\u0633\u062a \u0628\u0646\u0627\u0646\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 حکومت چلانا تمہارے بس کی بات نہی ہےجان چھوڑو کوٸ تو لالچ ہوگا جو نہی چھوڑتے Boss din ko na soya karro...... ڈونکی راجہ کو کافی دن سے تقریر آئی ھوئی تھی آج کی بکواس کے بعد کافی دن تک ریلیکس رھے گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انتخابات میں مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ مہنگائی سے ہے: وفاقی وزیر حماد اظہروفاقی وزیر حماد اظہر نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں ہے بلکہ ہمارا مقابلہ ملک میں موجود
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »