بلدیاتی انتخابات جیتنے کی تیاری، کے پی حکومت کی بڑی بیوروکریٹک تبدیلیاں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے پی حکومت کی بڑی بیوروکریٹک تبدلیاں ، تقرریاں اور تبادلے اس دن متعارف کرائے گئے جب الیکشن کمیشن نے انتخابات کا شیڈول جاری کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات جیتنے کی تیاری؛ کے پی حکومت کی بڑی بیوروکریٹک تبدلیاں ، تقرریاں اور تبادلے اس دن متعارف کرائے گئے جب الیکشن کمیشن نے انتخابات کا شیڈول جاری کیا۔

تفصیلات کے مطابق جس دن الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے باقی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا، صوبائی حکومت نے بڑے پیمانے پر عہدے داروں کے تبادلے اور تقرریاں متعارف کروائیں جو انتخابی اہلکاروں کے طور پر کام کریں گے۔ وفاقی وزیر مراد سعید کے ضلع سوات میں کسی بھی دوسرے اضلاع سے زیادہ بیوروکریٹک تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں جیسا کہ ان کے مقامی عہدیداروں کے پینل کو دیگر جماعتوں کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ نواز بھی چیلنج کرے گی۔

ای سی پی نے کے پی کے باقی 18 اضلاع میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے جمعرات کو انتخابی شیڈول جاری کیا اور ساتھ ہی کے پی اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں اور تعیناتیوں کی ایک بڑی تعداد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جو انتخابات میں ریٹرننگ یا اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کے طور پر کام کرتے ہیں۔ نو روز قبل 11 جنوری کو کے پی انتظامیہ نے ان اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کر دیا تھا۔ رائے شماری کے قانون کے تحت الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد حکومت کو اہلکاروں کو تبدیل کرنے سے روک دیا جاتا ہے۔ ایسی کسی بھی ردوبدل کے لئے ای سی پی کی پیشگی واضح منظوری ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

100 بچوں کے قاتل پر بننے والی فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں سو بچوں کے سلسلہ وار قاتل جاوید اقبال پر بنائی جانے والی فلم 'جاوید اقبال، ایک سلسلہ وار قاتل کی ان کہی کہانی' کی ریلیز کی تاریخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائشاداکارہ نے انسٹا گرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے بچے کی پیدائش کے بارے میں مداحوں کو بتایا۔ مزید جانیے : priyankachopra NickJonas GeoNews Matlb kuch bhe Congrats geo mamu
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بچوں کی ویکسی نیشن کے حوالے سے حکام کی وضاحتذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں طلبا کو ویکسین لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں، مملکت کے تمام ریجنز میں ویکسی نیشن سینٹرز قائم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئیلاہور:   ملک کے اکثر علاقوں میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گا، بالائی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ - ایکسپریس اردواداکارہ کے بیانات سے سکھ برادری کی توہین ہوئی، کنگنا قرار واقعی سزا کی مستحق ہیں، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کی جھڑپ، 8ہلاکتیںجھڑپ میں قومی مزاحمتی فرنٹ کے 8 جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ طالبان فورسز نے ہتھیار اور مشین گنیں بھی ضبط کی ہیں د سرې غوړي روغتیايي ګټې لري Translate Tweet
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »