وزیراعظم کل براہ راست عوام کا فون سنیں گے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل دن 3 بجے ’’آپ کا وزیراعظم ‘‘ پروگرام میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹرشہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل دن 3 بجے ’’آپ کا وزیراعظم ‘‘ پروگرام میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے۔

جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان عوام کی شکایات اور آراء سنیں گے اور حکومت کے کئے گئے اقدامات سے عوام کو آگاہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No one is interested in junkie talk 🖐

اور ایک ہی جملہ بولیں گیں گھبرانا نہیں ہے لکھ دی لعنت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان، محکمہ موسمیاتہواؤں کی رفتار 36 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹے تک بڑھ سکتی ہے، 22 سے 26 جنوری کے دوران کراچی سمیت سندھ میں ہلکی سردی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر گل لیجنڈری کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ میں واپسی پر بے حد خوشپاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر لیجنڈز لیگ کو براہ راست نشر کرے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم اپنی مدت پوری کریں گے : اسد عمراسلام آباد:   اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کے جانے کی خبریں چائے کی پیالی میں طوفان کے سوا کچھ نہیں، وزیراعظم اپنی مدت پوری کریں گے، عمران خان کا متبادل Asad_Umar ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan اور پھر عدت 😜😁 Asad_Umar ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے کہاں کہاں کھلے رہیں گے ۔۔۔حکومت کا بڑا اعلانکورونا وائرس کی وجہ سے جہاں دنیا کا ہر طبقہ متاثر ہوررہا ہے وہاں تعلیمی ادارے اس مہلک وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ۔آئے روز لاک ڈاون بیروز گاری کی بڑھتی ہوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مہنگی بجلی ایک بار پھر 3 روپے 12 پیسے مزید مہنگی ہونے کا خدشہ12:30 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت کی عوام دشمن پالیسیاں جاری ہیں ۔حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام کو  بجلی  کےجھٹکے دینے کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »