طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کی جھڑپ، 8ہلاکتیں

طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کی جھڑپ، 8ہلاکتیں

Afghanistan, Ahmed Masood

21/01/2022 5:46:00 PM

طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کی جھڑپ، 8ہلاکتیں

جھڑپ میں قومی مزاحمتی فرنٹ کے 8 جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ طالبان فورسز نے ہتھیار اور مشین گنیں بھی ضبط کی ہیں

افغان صوبے بلخ میں طالبان اور احمد مسعود کی قومی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق طالبان سے ۔قومی مزاحمتی فرنٹ کے ترجمان کی جانب سے ابھی کوئی ردعمل نہیں دیا گیا۔خیال رہے کہ دو ہفتے قبل تہران میں احمد مسعود کی افغان وزیرخارجہ امیر خان متقی سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Imran Khan Statement About Ayaz Amir | PTI Parade Ground Jalsa Live | Breaking News

Imran Khan Statement About Ayaz Amir | PTI Parade Ground Jalsa Live | Breaking News#ImranKhan #AyazmMir #BreakingNews #bolnews imran khan vs ayaz mir | parad... مزید پڑھ >>

د سرې غوړي روغتیايي ګټې لري Translate Tweet

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی

ایشوریہ اور دھنوش کی طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آگئیحال ہی میں شادی کے 18 برس بعد علیحدگی کا اعلان کرنے والی بھارتی جوڑی ایشوریہ اور دھنوش میں طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آئی ہے۔

ایشوریہ اور دھنوش کی طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آگئیممبئی (ویب ڈیسک) حال ہی میں شادی کے 18 برس بعد علیحدگی کا اعلان کرنے والی بھارتی جوڑی ایشوریہ اور دھنوش میں طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ہے، جوڑے کے ایک

جنوبی پنجاب صوبہ: حکومت کی قانون سازی کیلئے شہباز اور بلاول سے تعاون کی درخواستاٹھارویں ترمیم ختم کریں اور پھر بنائیں۔ اتنے پیسے ھیں حکومت کے پاس؟ ہزارہ، کراچی اور بہاولپور کو صوبے کا درجہ دیں۔ ایک اور بات۔۔۔ اگر یہ ضروری ھوتا تو صدر فاروق لغاری، زرداری اور نواز شریف نے کیوں نی بنایا۔ سیاست چھوڑیں ان ایشوز پر۔ ہاں جی اب الیکشن کمپین بھی تو کرنی ہے نہ جنوبی پنجاب کے نام پے گڈ

ویرات کوہلی اب صرف کھلاڑی۔۔بھارتی میڈیا کی محمد رضوان اور بابر اعظم کی تعریفیںویرات کوہلی کے لئے سال 2021 اچھا نہیں رہا۔ وہ بلے سے کوئی کمال نہ کر سکے۔ بھارتی ٹیم T20 ورلڈ کپ 2021 کے سپر 12 راؤنڈ سے باہر ہو گئی تھی۔ انہوں نے ٹورنامنٹ

بل گیٹس کی پاکستان میں کامیاب پولیو اور کورونا ویکسینیشن مہم کی تعریفبل گیٹس کی پاکستان میں کامیاب پولیو اور کورونا ویکسینیشن مہم کی تعریف arynewsurdu PMImranKhan BillGates