حافظ نعیم، فواد ، اسد عمر، شہباز گل و دیگرکا ایم کیوایم قیادت سے رابطہ، کارکن کی شہادت اور پولیس تشدد کی مذمت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، اسلام آباد وفاقی وزراء فواد چوہدری، اسد...

کراچی، اسلام آباد وفاقی وزراء فواد چوہدری، اسد عمر، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن، شہباز گل و دیگر سیاسی رہنمائوں نے ایم کیو ایم کی قیادت سے رابطہ کرکے دھرنے کے شرکا پر پولیس تشدد اور ایم کیو ایم کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کو غنڈہ گردی قرار دیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے پر امن احتجاج پر سندہ حکومت کی غنڈہ گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایسے وقت میں جب پی ایس ایل جیسا ایونٹ ہونے جا رہا ہے اس پر تشدد واقعے کا کوئی جواز نہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن رپورٹ پر فواد چوہدری کی وضاحتوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے اسکور سے متعلق وضاحت دی اور کہا کہ وجہ کرپشن نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم کا اعلان، اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاCorruptionKingImranKhan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں مالی کرپشن کا ذکر نہیں: فواد چودھری04:43 PM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کابینہ میں کرپشن کے حوالے سے آنے والی ٹرانسپیرنسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں مالی کرپشن شامل نہیں ہے: : وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ کے معاملے پر کابینہ میں بات چیت ہوئی ہے۔ مالی کرپشن نہیں بلکہ قانون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرپٹ اپوزیشن کی یہ جرأت کہ حکومت پر تنقید کرے، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک بے سروپا رپورٹ آتی ہے ، اور پریس ریلیز پر ہیڈ لائنیں لگ جاتی ہیں Chota chor baray chor pe tanqeed ni krskta kia Joke na kr bedhaa gark kr dia economy ka tm logo ne or ab mengai pore Dunia .mn sb SE ziada
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرانسپيرنسی رپورٹ: پاکستان کانمبر مالياتی کرپشن پرکم نہيں ہوا،فواد چوہدریپاکستان ميں کرپشن بڑھنے سے متعلق ٹرانسپيرنسی انٹرنيشنل کی رپورٹ سے متعلق وزيراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نمبر مالياتی کرپشن کی وجہ سے نہيں بلکہ پاکستان کی رينکنگ قانون کی بالادستی ميں کم کی گئی SamaaTV فواد چوہدری اور دیگر حکومتی ترجمان جو مرضی ہے تاویلیں دیتے پھریں مگر حقیقت یہی ہے کہ نیازی حکومت میں کرپشن۔بیڈ گورننس۔مہنگائی۔بیروزگاری اور لوٹ مار کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔یہ حکومت تاریخ کی انتہائی نالائق۔نااہل ۔کرپٹ اور ناکام حکومت ثابت ہوئی ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »