پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم کا اعلان، اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم کا اعلان، اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پارٹی چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد تحریک انصاف کے مرکزی عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیر فواد چودھری، اعظم سواتی، خان محمد جمال اور امیر بخش بھٹو کو سینیر نائب صدور مقرر کیا گیا ہے۔ سینیٹر اعجاز چودھری، ابراہیم خان، آفتاب صدیقی، عطااللہ ایڈووکیٹ، عاطف خان، حامد الحق، نصیب اللہ مری، نواب زادہ شریف جوگیزئی کو نائب صدور مقرر کیا گیا ہے۔

جنید اکبر، سردار خادم حسین، خرم شہزاد، خرم شیر زمان پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر کئے گئے۔ مولا بخش سومرو، شاہد خٹک، زبیر نیازی، ملک فیصل جوائنٹ سیکرٹری ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CorruptionKingImranKhan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے سابق مرکزی رہنما کا رکنیت ختم کرنےکیخلاف عدالت جانےکا اعلانپارٹی سے غیر قانونی طور پر نکالا گیا، پی ٹی آئی کا کارکن اور ووٹر عمران خان کا اصل چہرا پہچان چکا ہے، احمد جواد شاپر 🖕 Matlab ekk Orr Mujay Kio Nikala 😁 Wellas 😂 he’s much more hurt then Reham !
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا PMImranKhan Summons Central Executive Committee Meeting PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan اجلاس میں مہنگائی ختم کرنے پر بات کریں جزاک اللّٰہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کی ٹیکس سے متعلق بے بنیاد خبروں پر وضاحت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی۔۔۔پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا چالان ہو گیاٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا چالان ہو گیا۔ بہت اچھی بات ہے قانون سب کے لیے برابر ہے پی ٹی آئی زندہ باد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقاتکراچی : پیپلزپارٹی رہنماؤں ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نئے بلدیاتی قانون پر گفتگو کی گئی۔ ایک دوسرے کیخلاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »