ٹرانسپيرنسی رپورٹ: پاکستان کانمبر مالياتی کرپشن پرکم نہيں ہوا،فواد چوہدری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ميں کرپشن بڑھنے سے متعلق ٹرانسپيرنسی انٹرنيشنل کی رپورٹ سے متعلق وزيراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نمبر مالياتی کرپشن کی وجہ سے نہيں بلکہ پاکستان کی رينکنگ قانون کی بالادستی ميں کم کی گئی SamaaTV

Posted: Jan 25, 2022 | Last Updated: 2 hours agoپاکستان ميں کرپشن بڑھنے سے متعلق ٹرانسپيرنسی انٹرنيشنل کی رپورٹ سے متعلق وزيراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نمبر مالياتی کرپشن کی وجہ سے نہيں بلکہ پاکستان کی رينکنگ قانون کی بالادستی ميں کم کی گئی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کا نمبرقانون کی بالادستی اور اسٹيٹ کيپچر کی وجہ سے کم کيا گيا، جب امير اور غريب کيلئے الگ قانون ہوگا تو کرپشن کا تاثر بڑھے گا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ رپورٹ میں رول آف لاءکی کرپشن کا ذکرہے، رپورٹ میں فنانشل کرپشن کا ذکر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی پوری رپورٹ شائع نہیں ہوئی تاہم جو بات سامنے آئی وہ اسٹیٹ کیپچرکی وجہ سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان شروع سے قانون کی بالادستی کی بات کررہے ہيں، قانون کی بالادستی کيلئے اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ خیال رہے کہ ٹرانسپيرنسی انٹرنيشنل کی سالانہ فہرست ميں پاکستان کی مزيد تنزلی ہوگئی ہے اور 180 ملکوں کی فہرست ميں پاکستان ايک 124 ویں سے 140 ويں نمبر پر چلا گيا ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان 100 ميں سے صرف 28 پوائنٹ حاصل کرسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فواد چوہدری اور دیگر حکومتی ترجمان جو مرضی ہے تاویلیں دیتے پھریں مگر حقیقت یہی ہے کہ نیازی حکومت میں کرپشن۔بیڈ گورننس۔مہنگائی۔بیروزگاری اور لوٹ مار کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔یہ حکومت تاریخ کی انتہائی نالائق۔نااہل ۔کرپٹ اور ناکام حکومت ثابت ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں مالی کرپشن کا ذکر نہیں: فواد چودھری04:43 PM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کابینہ میں کرپشن کے حوالے سے آنے والی ٹرانسپیرنسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن رپورٹ پر فواد چوہدری کی وضاحتوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے اسکور سے متعلق وضاحت دی اور کہا کہ وجہ کرپشن نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا سکھ برادری کی سہولت کے لیے بڑا اقدامنارروال : حکومت پاکستان نے 15سال سے بند نارووال کرتارپور شکرگڑھ ریلوے ٹریک بحالی کا کام شروع کردیا ، 100 پونڈوزنی ٹریک ڈالا جائے گا۔ Unky lia hi krna apni koom k lia kch na krna سعودیوں کی بھی کچھ اسی طرح کی پالیسی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان امن کی جانب گامزن، بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے: صدر عارف علویافغانستان کے امن سے خطے کی خوشحالی وابستہ ہے: صدر مملکت مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan یہ مت سمجھیں انہیں افغانستان کا بہت درد ھے انکواور بگ برادر کو اب بھی امید ھے کہ دنیا ڈالرز ان کے ھاتھ میں دے گی افغانستان پر خرچنے کے لئے اپنے وارے نیارے نظر آ رھے ھیں جبکہ افغانستان میں جن کی حکومت ھے وہ چالیس کے قریب ذھین ملکوں کا مکو ٹھپ چکے اور انکو تو لفٹ ھی نہیں کرا رھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق کر دیآسٹریلیا کرکٹ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم کے اعلان کے ساتھ دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق بھی کی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »