ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن رپورٹ پر فواد چوہدری کی وضاحت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرانسپیرنسی کا اسکور مالی کرپشن کی وجہ سےنہیں، وفاقی وزیر اطلاعات تفصیلات جانیے: DailyJang

کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی کا اسکور مالی کرپشن کی وجہ سےنہیں، اسٹیٹ کیپچر اور قانون کی حکمرانی پر کم ہوا ہے۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ قانون کی حکمرانی پر پاکستان میں بہت کام کرنے کی ضرورت ہے، اس معاملے میں عدلیہ کا بہت ہی اہم کردار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن انڈیکس، 23 ممالک نیچے گئےٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں کُل 23 ممالک نیچے گئے جبکہ 25 ممالک بہتری کی طرف گئے ، پاکستان نیچے جانے والے 23 ممالک میں شامل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں مالی کرپشن کا ذکر نہیں: فواد چودھری04:43 PM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کابینہ میں کرپشن کے حوالے سے آنے والی ٹرانسپیرنسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایک رپورٹ کے باعث ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رینکنگ میں تنزلی ہوئی، فرخ حبیباپوزیشن کاٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ پر واویلا بلاجواز ہے، وزیر مملکت Chal jhoote Uff Allah atni sadgi😍😍😍😍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حکومت پر فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہوزیراعظم اور وزرا ملک میں کرپشن بڑھنے کا جواب دیں، ہر محکمے میں کرپشن کی فہرست موجود ہے: شاہد خاقان عباسی موجودہ حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں اپوزیشن کے خلاف ملکی اور غیر ملکی عدالتوں میں مقدمات درج کئے ان مقدمات کی پیروی اور مقدمات داخلی کے لیے تقریباً 9 ارب روپے مختلف وکلاء، لیگل فرموں کو بھاری فیسوں ، اخراجات اور عدالتی ہرجانوں کی مد میں ادا کیے گئے. Good step . All gov and opposition come together on this matter and Tougher laws should be introduced Immediately.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی پرسیپشن انڈیکس حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے'يا الله تیرا شکر ہے کہ ان بیمار زہنیت کے لوگوں کو کوئی وجہ ملی تاکہ کچھ دنوں تک ان کا دال دلیہ چل سکے Chur machai chur Transparency international should clarify its position first before submitting any malicious report against the government.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »