نیب کی کارروائی، سابق میونسپل کمشنرکورنگی بھاری خزانے سمیت گرفتار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قبضے میں لیئے گئے سامان میں سونے کی اینٹیں، سونے کے بٹن، ڈالر، درہم اور ریال بھی شامل ہیں SamaaTv

Posted: Jan 25, 2022 | Last Updated: 1 hour agoجعلی اکاؤنٹس اسکینڈل ميں نیب راولپنڈی نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن اور ان کے 2 ساتھیوں کو بھاری خزانے سمیت گرفتار کرليا گيا، قبضے میں لیئے گئے سامان میں سونے کی اینٹیں، سونے کے بٹن، ڈالر، درہم اور ریال بھی شامل ہیں۔

سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن نے تمام مال و دولت اپنے گھر میں جمع کر رکھا تھا، نیب نے کرپشن کے اس بے تاج بادشاہ کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ نیب کے مطابق کورنگی میونسپل کارپوریشن کے اکاؤنٹس آفیسر وکاش اور آڈٹ آفیسر دھرم ویر کرپشن کے دھندے میں اپنے سابق باس مسرور میمن کا ساتھ دیتے رہے، تینوں مل کر رشوت لے کر ٹھیکے دیتے تھے، تیل کی خریداری میں بھی بڑے گھپلے کرتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye hai sari imdad jo ghareebo k nam per ikathi krty hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی بڑی کارروائی سونے کی اینٹیں بٹن ڈالرز درہم اور ریال بھی برآمد 3افسران گرفتارنیب کی بڑی کارروائی، سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور ریال بھی برآمد، 3افسران گرفتار Pakistan Karachi NAB NABRawalpindi Raid Officers Arrested Recovered GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP سونے کی اینٹیں پینچو، سندھ سے ہمیشہ کرپشنی قارون کا خزانہ ہی ملتا ہے GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP FrontlineKamran ameerabbas84 nadia_a_mirza BeenishSaleem shazbkhanzdaGEO sanabucha RehamKhan1 _Mansoor_Ali ان سب بےشرموں سے گزارش ہے کہ ٹرانسپرنسی پاکستان کی رپورٹ پڑھنے کے بعد عمران خان اور اس کی حکومت پر بھونکنے کے بجائے یہ دیکھیں کہ کن حرامیوں کی وجہ سے کرپشن بڑھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرکاری افسر کے گھر سے لوٹا گیا خزانہ برآمد کروڑوں نقدی سونے کی اینٹیں ڈالر شامل12:59 PM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, کراچی : نیب راولپنڈی نے کراچی میں بڑی کارروائی کی ہے۔ سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن دو ساتھیوں اور بھاری Ok
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ07:00 PM, 24 Jan, 2022, کاروباری, کراچی: سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیافی تولہ نرخ 350روپے اور فی اونس 2ڈالر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »