قومی کرکٹ میں PSL کا اہم کردار ہے، انضمام الحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا اہم کردار ہے۔ DailyJang

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا اہم کردار ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا تھا کہ دنیا کے بہترین کھلاڑی پاکستان کے پاس ہیں، پی ایس ایل سے نوجوانوں میں بہت اعتماد آیا ہے۔ انہوں نے ایونٹ کے آج کے افتتاحی میچ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ملتان اچھی پلاننگ سے کھیلتی ہے، لیکن کراچی فیورٹ لگ رہی ہے۔

پروگرام میں شریک سابق کرکٹر سکندر بخت نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل نے تین سے چار سپر اسٹارز پاکستان کرکٹ کو دیئے ہیں۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج اسلام آباد میں 'نیا پاکستان قومی صحت کارڈ' کا اجرا کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم آج اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کا اجراکریں گے، گھرانوں کو 10 لاکھ تک صحت کی سہولتیں حاصل ہوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزمان کا میڈیکل ٹیسٹ کرانےکا فیصلہمیڈیکل ٹیسٹ کے ذریعے ملزمان کے نشے کی لت میں مبتلا ہونےکا پتہ لگایا جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاریٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  حالات اب تیزی سے بدلنے کا امکان ہے جو لوگ کافی دنوں سے مشکلات میں گھرے ہوئے تھے آج ان میں سے خود کو نکلتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کشتی سمندر میں ڈوبنے سے 39 افراد لاپتا، ہلاکت کا خدشہ - ایکسپریس اردوکشتی میں تارکین وطن سوار تھے جو غیر قانونی طور پر بہاماس سے امریکا جانے کی کوشش کررہے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں واپسی کا امکان روشن - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی اسپتال سے واپس ہوٹل پہنچ گئے 🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »