کرپٹ اپوزیشن کی یہ جرأت کہ حکومت پر تنقید کرے، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک بے سروپا رپورٹ آتی ہے ، اور پریس ریلیز پر ہیڈ لائنیں لگ جاتی ہیں

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک بے سروپا رپورٹ آتی ہے، اور پریس ریلیز پر ہیڈ لائنیں لگ جاتی ہیں،سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کہتی ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی میں تنزلی ہوئی ہے، کسی کو نہیں پتا وہ یہ کیوں کہہ رہے ہیں؟

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میاں صاحب کے پیسے لندن میں اور سیاست پاکستان میں ہے، اکاؤنٹ چپراسیوں کے نام پر ہیں اور بیٹے انگلستان میں ہیں، اپارٹمنٹس لندن میں اور بیٹی کے نام پر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Joke na kr bedhaa gark kr dia economy ka tm logo ne or ab mengai pore Dunia .mn sb SE ziada

Chota chor baray chor pe tanqeed ni krskta kia

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزاد اکبر کے استعفے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیافواد چوہدری نے شہزاد اکبر کو کوئی اور ذمے داری دیے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید اہم کام آپ کے منتظر ہیں۔ اور کونسا اہم کام ہے تمہاری حکومت کے پاس سواۓ شریف فیملی کے خلاف جھوٹے کیس بنانا اور الزام تراشی کرنا شہزاد اکبر مستعفی 😂😂 تصویر کا دوسرا رخ۔ نیب اور کرپشن کے کیسسز اتنے بھونڈے تھے ان میں سے ایک بھی ثابت نہ ہو سکا۔ اب کیونکہ حکومت کا آخری سال ہے لہذا پتلی گلی سے نکل لو ماموں۔ اور جان بچاؤ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن رپورٹ پر فواد چوہدری کی وضاحتوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے اسکور سے متعلق وضاحت دی اور کہا کہ وجہ کرپشن نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کشمیریوں کے یوم سیاہ پر پیغامگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کشمیریوں کے یوم سیاہ پر پیغام IIOJK KashmirilivesMatter 26JanBlackDayForKashmiris IndianRepublicDay TeamSarwar ChMSarwar GovtofPakistan PakPMO PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے نمٹنے کی حکومتی پالیسیوں کی عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہےفواد چوہدریکورونا سے نمٹنے کی حکومتی پالیسیوں کی عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہے،فواد چوہدری FawadChaudhry PTIGovernment CoronaPolices TransparencyInternational MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اور فضل الرحمان کا عمران خان کو کرپٹ کہنا آسمان پر تھوکنا ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردونوازشریف کے پیسے لندن میں اور سیاست پاکستان میں، اکاؤنٹس چپڑاسیوں کے اور بیٹے انگلینڈ میں ہیں، فواد چوہدری تو آسمان میں کیا عمران خان ہے 😹😹 🤣🤣🤣🤣 عمران خان آسمان کا بیٹا ہے کیا ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موبائل کیوں خریدا۔۔؟ظالم شوہر نے بیوی سے ایسا بدلہ لیا کہ یقین کرنا مشکلبھارت میں ایک40 سالہ شخص نے اپنی بیوی کو صرف اس لئے قتل کرنے کیلئے کرائے کے قاتل کی خدمات حاصل کرلیں کہ اس نے شوہر سے اجازت لئے بغیر موبائل فون کیوں خریدا ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »