سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جسٹس مبارک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرپشن، محاذ آرائی، شدید مہنگائی، غربت کی لکیر کے نیچے بڑھتی انسانی تعداد، انتہا پسندی، فرقہ پرستی، عدم برداشت کی خبروں کے ہجوم میں ایک ایسی خبر بھی آئی جس سے۔۔۔۔ تحریر: محمود شام لنک: DailyJang

کرپشن، محاذ آرائی، شدید مہنگائی، غربت کی لکیر کے نیچے بڑھتی انسانی تعداد، انتہا پسندی، فرقہ پرستی، عدم برداشت کی خبروں کے ہجوم میں ایک ایسی خبر بھی آئی جس سے ہمیں قوم کی حیثیت سے آگے بڑھنے کا احساس ہوا کہ ایک خاتون نے پہلی بار سپریم کورٹ کی جسٹس کا حلف اٹھایا ہے۔

اسے آپ جنوبی ایشیا کی تاریخی ستم ظریفی کہیں کہ یہ دنیا کا سب سے گنجان آباد علاقہ جہاں غربت و افلاس نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں۔ جہاں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا ماحول قطعی نہیں ہے۔ جہاں خواندگی کی شرح بھی بہت کم ہے۔ جنوبی ایشیا میں خیر و شر کے درمیان کشمکش جاری رہتی ہے۔ علم اورجہالت ایک دوسرے کے خلاف صف آرا۔ بیماریاں علاج کو ترستی رہتی ہیں۔ زمیندار اور ہاری کے درمیان ظلم و جبر کا رشتہ صدیوں سے اسی طرح قائم ہے۔ جمہوری نظام کے باوجود اقلیت اکثریت پر غالب رہتی ہے۔ بھارت میں اونچی ذات کے لوگوں کی نچلی ذات کے انسانوں پر بربریت کئی ہزار سال سے اب تک چل رہی ہے۔پاکستان میں بھی اعلیٰ اور ادنیٰ ذات کے مسائل ہیں۔

وہ جب کراچی میں جماعت اسلامی کے کئی ہفتوں سے جاری مسلسل دھرنے کا سبب یہ جانتی ہے کہ یہاں میونسپل اداروں کے مالیاتی اختیارات منتخب صوبائی حکومت نے ضبط کر رکھے ہیں اور عوامی ہمدرد ہونے کی دعویدار ایک سیاسی پارٹی شہری حکمرانوں کو وہ طاقت نہیں دینا چاہتی جو سارے ملکوں میں دی جارہی ہے۔ جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ کی جسٹس کے طور پر بلندی یقیناً ایک تاریخی موڑ ہے۔ فیصلہ کن صرف اس صورت میں ہوسکتا ہے کہ ذیلی عدالتوں میں ناداروں بالخصوص مائوں بیٹیوں اور بہنوں کو انصاف ملنے لگے۔ وہاں عدالتوں کے قاصد، پیش کار، ریڈر، مظلوموں سے حق الخدمت لینا بند کردیں۔ عورت کو انصاف سستا بھی ملے اور جلد بھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Besharm bhade ,she is not on merit

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزیاللّٰہ خیر کرے کیونکہ رمضان نزدیک آرہا ہے تماشا بند کرو. کرونا کرونا لگ اکر عوام کو پاگل بناچکے ہو. بیغرتو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں مالی کرپشن شامل نہیں ہے: : وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ کے معاملے پر کابینہ میں بات چیت ہوئی ہے۔ مالی کرپشن نہیں بلکہ قانون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں مالی کرپشن کا ذکر نہیں: فواد چودھری04:43 PM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کابینہ میں کرپشن کے حوالے سے آنے والی ٹرانسپیرنسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »