جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

فریال تالپور نے دوران تفتیش رقوم کی منتقلی کا اعتراف کیا اور کہا کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ اکاؤنٹس جعلی ہیں،تفتیشی افسر FaryalTalpur FakeAccountsCase DawnNews

جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 جولائی تک توسیع کردی گئی۔

جج ارشد ملک نے فریال تالپور کو روسٹرم پر بلا لیا اور استفسار کیا کہ کیا آپ کو ہسپتال لے کر گئے جس پر انہوں نے عدالت کو بتایا کہ ایک میڈیکل ٹیم آئی تھی، میرا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہے اور میں شوگر کی مریضہ بھی ہوں۔جج ارشد ملک نے ان کی بیماری سے متعلق سوال کیا کہ کیا آپ کو ہائیپر ٹینشن بھی ہے جس پر فریال تالپور نے جواب دیا کہ جی ہاں، مجھے ہائیپر ٹینشن کا مرض بھی لاحق ہے۔

فریال تالپور کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ ان کی موکلہ کے زرداری گورپ میں ایک فیصد سے بھی کم شیئرز ہیں۔ لطیف کھوسہ نے عدالت میں کہا کہ نیب والے گھڑ لیں انہوں نے جو کچھ گھڑنا ہے، ہم 20 سال سے یہ سہہ رہے ہیں۔فریال تالپور کا دوران تفتیش رقم منتقلی کا اعتراف انہوں نے یہ بھی بتایا کہ فریال تالپور نے جوائنٹ وینچر معاہدے سے لاعلمی کا اظہار کیا اس کے علاوہ انہوں نے مشتاق احمد اور زین ملک کے مشترکہ اکاونٹ سے بھی لاعلمی کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 8 جولائی تک توسیعجعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 8 جولائی تک توسیع مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu faryaltalpur PPP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیس،ملزم داﺅ دی مور کاس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید4 روزہ کی توسیعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے جعلی اکاﺅنٹس کیس کے ملزم داؤدی مورکاس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی بینک کھاتوں کے ملزم اعجاز جاکھرانی کی درخواست پر زرضمانت واپس کرنے کا حکمجعلی بینک کھاتوں کے ملزم اعجاز جاکھرانی کی درخواست پر زرضمانت واپس کرنے کا حکم SHC FakeAccountsCase AijazJakhrani AsifAliZardari Case PPP pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP AAliZardari NAB PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فریال تالپورکوآج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گااسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ SINDHU Ism loves persons held in jails, courts or committing crimes, Phoolan devi or Zardari flowered for this reason!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی آن لائن ٹیکسی ڈرائیوربن کر ایئرہوسٹس کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار لیکن دراصل آن لائن ٹیکسی ڈرائیور بننے میں کیسے کامیاب ہوا؟ خبرآگئیجعلی آن لائن ٹیکسی ڈرائیوربن کر ایئرہوسٹس کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار لیکن دراصل آن لائن ٹیکسی ڈرائیور بننے میں کیسے کامیاب ہوا؟ خبرآگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی وزیر کا بہروپیہ بن کر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا گرفتارفرانس میں وزیر ژان لیو لے دریون کا انتہائی حقیقی سلیکون ماسک پہن کر رقم لوٹنے کی انوکھی واردات پیش آئی ہے۔ فرانس میں مجرموں نے فرانسیسی وزیر کا ماسک پہن متعدد مالدار شخصیات سے بھاری رقوم اینٹھ لیں۔ ان لوگوں کو پھنسانے کے لئے کہانی گھڑی گئی کہ مشرقِ وسطیٰ میں شدت پسندوں کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »