جعلی اکاﺅنٹس کیس،ملزم داﺅ دی مور کاس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید4 روزہ کی توسیع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے جعلی اکاﺅنٹس کیس کے ملزم داؤدی مورکاس

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق جعلی اکاﺅنٹس کیس میں گرفتار ملزم داو¿دی مورکاس کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا گیا،وکیل صفائی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نیب نے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست مستردکردی،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ درخواست مستردنہیں کی بلکہ اس پرغورجاری ہے،نیب نے ملزم کے مزید ریمانڈ کی استدعا کردی،ملزم

کے وکیل نے مزیدجسمانی ریمانڈکےلئے نیب درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ داؤدی مورکاس 34 روزسے نیب کی تحویل میں ہیں،اب نیب نے کیس میں مزیدکیا تفتیش کرنی ہے؟عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم کامزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کرلیااورداؤدی مورکاس کو 28 جون کودوبارہ پیش کرنےکاحکم دیدیا،عدالت نے نیب کوبھی تفتیش جلدمکمل کرنے کاحکم دیدیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 8 جولائی تک توسیعجعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 8 جولائی تک توسیع مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu faryaltalpur PPP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی بینک کھاتوں کے ملزم اعجاز جاکھرانی کی درخواست پر زرضمانت واپس کرنے کا حکمجعلی بینک کھاتوں کے ملزم اعجاز جاکھرانی کی درخواست پر زرضمانت واپس کرنے کا حکم SHC FakeAccountsCase AijazJakhrani AsifAliZardari Case PPP pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP AAliZardari NAB PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فریال تالپورکوآج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گااسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ SINDHU Ism loves persons held in jails, courts or committing crimes, Phoolan devi or Zardari flowered for this reason!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی آن لائن ٹیکسی ڈرائیوربن کر ایئرہوسٹس کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار لیکن دراصل آن لائن ٹیکسی ڈرائیور بننے میں کیسے کامیاب ہوا؟ خبرآگئیجعلی آن لائن ٹیکسی ڈرائیوربن کر ایئرہوسٹس کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار لیکن دراصل آن لائن ٹیکسی ڈرائیور بننے میں کیسے کامیاب ہوا؟ خبرآگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی وزیر کا بہروپیہ بن کر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا گرفتارفرانس میں وزیر ژان لیو لے دریون کا انتہائی حقیقی سلیکون ماسک پہن کر رقم لوٹنے کی انوکھی واردات پیش آئی ہے۔ فرانس میں مجرموں نے فرانسیسی وزیر کا ماسک پہن متعدد مالدار شخصیات سے بھاری رقوم اینٹھ لیں۔ ان لوگوں کو پھنسانے کے لئے کہانی گھڑی گئی کہ مشرقِ وسطیٰ میں شدت پسندوں کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید - Supply all guns to every Kashmiri. Those will be not Guns those will be right of VOTE . Apply this method and take results soon as possible .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »