جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 8 جولائی تک توسیع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 8 جولائی تک توسیع مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu faryaltalpur PPP

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی ، پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کو پیش کیا گیا، سماعت میں وکیل لطیف کھوسہ نے کہا شفافیت کرتےہیں توحلیمہ بی بی کوتو نوٹس جاری نہیں کرتے، ہمیں کوئی ہمدردی نہیں چاہیےاورنہ کوئی توقع ہے۔

نیب نے کہا گنے کی سپلائی کےریکارڈپردستاویزات پرفریال کامؤقف لیناہے، جس پر فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا فریال تالپورکوجعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتارکیاگیا، زمینوں کاکیاتعلق؟ یہ چیزوں کامربع بنارہےہیں۔ جس پر وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا فریال تالپورکےزرداری گروپ میں ایک فیصدسےبھی کم شیئرزہیں، پارک لین میں بھی فریال تالپورکاکوئی کردارنہیں، پارک لین نےسمٹ بینک سےقرضہ لیا، نیب والے کھچڑی بنارہے ہیں صرف چوں چوں کامربع ہے۔

جج نے نیب سے استفسار کا 3 کروڑ کی رقم کا کیا ہوا جو آپ نے کہا تھا خورد برد ہوئی، جس پر نیب نے جواب دیا فریال تالپورسےاس پیسےکاپوچھاتوکہاشوگرمل سےآیا، ہم اس معاملےمیں تعلق کی تحقیقات کررہےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی بینک کھاتوں کے ملزم اعجاز جاکھرانی کی درخواست پر زرضمانت واپس کرنے کا حکمجعلی بینک کھاتوں کے ملزم اعجاز جاکھرانی کی درخواست پر زرضمانت واپس کرنے کا حکم SHC FakeAccountsCase AijazJakhrani AsifAliZardari Case PPP pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP AAliZardari NAB PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید - Supply all guns to every Kashmiri. Those will be not Guns those will be right of VOTE . Apply this method and take results soon as possible .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب یوتھ فیسٹیول کرپشن کیس ،سابق ڈی جی سپورٹس عثمان انور14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں مبینہ کرپشن کیس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فریال تالپورکوآج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گااسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ SINDHU Ism loves persons held in jails, courts or committing crimes, Phoolan devi or Zardari flowered for this reason!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشتگر دمارے گئےکراچی : کراچی میں پولیس نے ایک بارپھردہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنادیا،نادرن بائی پاس اللہ بخش بروہی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد مارے گئے۔ شہرقائد میں ایک بارپھرتباہی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا، نادرن بائی پاس اللہ بخش گوٹھ میں مکان میں چھپے 3دہشتگرد پولیس مقابلے میں انجام کوپہنچے ۔ خدابخش گوٹھ میں حساس ادارے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اثاثہ جات کیس: شہباز شریف 5 جولائی کو نیب میں مطلوبہ دستاویزات سمیت طلباثاثہ جات کیس: شہباز شریف 5 جولائی کو نیب میں مطلوبہ دستاویزات سمیت طلب ShehbazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »