کیا انسان چند سال میں اس زمین کو مٹا دیں گے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اربوں سال میں تخلیق شدہ زمین انسانی ترقی کی زد پر مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Earth

اس وقت کائنات میں ستارے، کہکہشائیں اور سیارے موجود نہیں تھے جبکہ کسی جاندار کا بھی وجود نہیں تھا۔

کچھ بڑے ستارے بنے اور پھر ختم ہوگئے، یہ دھماکے سے پھٹے اور اس دھماکے سے نئے اجسام وجود میں آئے۔ ان اجسام نے مزید نئے عناصر کو جنم دیا جیسے مٹی، برف، پتھر اور معدنیات۔ پھر ان عناصر سے سیارے بننا شروع ہوئے۔4 ارب سال قبل زمین پر زندگی نے جنم لیا۔ اس زندگی کا ارتقا ہونا شروع ہوا مگر تب بھی زیادہ تر جاندار بہت چھوٹے اور یک خلیائی تھے۔ 1 ارب سال قبل پہلی بار کثیر خلیائی زندگی نے جنم لیا۔

انسان کی آمد اس زمین پر ایک اہم واقعہ تھی، کیونکہ انسان اس سے قبل آنے والی تمام مخلوق سے منفرد اور بہتر تھا۔ انسان نے اپنے آس پاس کی معلومات اور اپنے خیالات کو اگلی نسلوں تک منتقل کرنا شروع کیا جس سے آنے والی نسلیں پرمغز ہونا شروع ہوئیں۔ بے تحاشہ ترقی، ٹیکنالوجی اور دولت سے انسان موسموں کا رنگ، دریاؤں اور ہواؤں کا رخ تک بدلنے پر قادر ہوگیا ہے اور اس جنون میں اپنے ہی گھر کو نقصان پہنچانا شروع ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان کے آگے جانے میں بہت سے اگر مگر ہیں ‘’پاکستان کے آگے جانے میں بہت سے اگر مگر ہیں ‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامیاب ٹیم پرفارمنس کا نتیجہ ہے، میچ میں بہت کیچز چھوڑے، سرفراز کا اعترافسرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم اور حارث سہیل نے بہترین بلے بازی کی What
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشتگر دمارے گئےکراچی : کراچی میں پولیس نے ایک بارپھردہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنادیا،نادرن بائی پاس اللہ بخش بروہی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد مارے گئے۔ شہرقائد میں ایک بارپھرتباہی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا، نادرن بائی پاس اللہ بخش گوٹھ میں مکان میں چھپے 3دہشتگرد پولیس مقابلے میں انجام کوپہنچے ۔ خدابخش گوٹھ میں حساس ادارے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خاتون 23 سال قینچی پیٹ میں لیے پھرتی رہیماسکو (ویب ڈیسک) روس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو حال ہی میں پیٹ میں اٹھنے والے شدید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کے پیٹ میں سرجیکل قینچی 23 سال سے موجودخاتون کے پیٹ میں سرجیکل قینچی 23 سال سے موجود ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم جولائی سے ہوگااسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »