اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا تفصيلات جانئے: DailyJang

محکمہ تعلیم کے ترجمان سعید میمن نے گرمیوں کی چھٹیاں بڑھائے جانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آنے والی خبروں کی تردیدکردی۔

ترجمان محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ تمام اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم مئی سے 30 جون تک ہیں اور نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا، اس میں کسی قسم کی توسیع نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم کی طرف سے 2 جنوری 2019 کو منعقد کیے گئے اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ہی پورے سال کے تعلیمی شیڈول کا فیصلہ کیا گیاتھا، جس کے مطابق تمام اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم مئی سے 30 جون تک ہوں گی اور نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم جولائی سے...

ترجمان محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے کل سے سوشل میڈیا پر کچھ عناصر کی جانب سے پچھلے سال کے کسی چینل پر نشر ہوئی خبر کے اسکرین شاٹس جاری کرکے عوام کو پریشان کیا جا رہا ہے جن کو خاطر میں نہ لایا جائے۔ انہوں نےکہا کہ گرمیوں کی چھٹیاں طے شدہ شیڈول کے مطابق برقرار ہے اور اسکولوں میں یکم جولائی سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی سال20-2019: گلگت بلتستان کا 62 ارب 95 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن اوراستحکام خطے کے وسیع ترمفاد میں ہے، ملیحہ لودھینیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ افغانستان میں امن کےحصول کی حمایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک سال میں 5بار دواؤں کی قیمت میں اضافہلاہور:ایک سال میں 5بار دواؤں کی قیمت میں اضافےسے مریضوں کی جان پر بن آئی، شوگر اور دل کی 4ہزار میں ملنے والی دوائیں اب 6ہزار میں ملیں گی۔ مریضوں کی پریشانی بڑھ گئی، وفاقی ادارہ صحت نے ادویات کی جینیریک سالٹ کی قیمت میں 15فیصد کمی کا نوٹیفکیشن تو جاری کیا مگر ادویات کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں آٹا,گھی اورمیدے کی قیمتوں میں اضافہ ,آٹے کا بڑا تھیلا 20 روپے مہنگالاہور میں آٹا,گھی اورمیدے کی قیمتوں میں اضافہ ,آٹے کا بڑا تھیلا 20 روپے مہنگا Lahore GOPunjabPK PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی کی قیمت میں اضافہ ، جہانگیر ترین میدان میں آگئےاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین بجٹ میں چینی کی قیمت میں اضافے پر میدان میں آگئے اور کہا میری توخواہش ہےچینی پرکوئی ٹیکس نہ ہو ATM machine ny apna ullo sedha kar hi Lia, Investor JahangirKTareen Such to keh raha hai Target wo jo elections mai laga ab pora hoga I am PTI supporter but not patwari jaha yeh galat hain hum inko bhi support nahi kare gay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا، آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »