افغانستان میں امن اوراستحکام خطے کے وسیع ترمفاد میں ہے، ملیحہ لودھی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: UN MaleehaLodhi Afghanistan ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے افغانستان پر مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے سلامتی کونسل کو افغان مذاکراتی عمل میں پاکستانی کردارسے آگاہ کیا۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ افغانستان میں امن کے حصول کی حمایت کی ہے، عالمی برادری نے بھی پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا ہے۔ پاکستانی سفیر نے کہا کہ قیام امن کی کوششوں کے لیے درپیش چیلنجزکو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، تمام شراکت داروں کو مذاکرات سے دیرپا امن قائم کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان میں امن اور استحکام خطے کے وسیع ترمفاد میں ہے، افغانستان کے مسائل کا حل فوجی مہم جوئی میں نہیں ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ سال 7 ستمبرکو پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ افغان مسئلے کے سیاسی حل کی بات کی، دنیا مان گئی ہے کہ افغان مسئلے کا حل فوجی مہم جوئی میں نہیں ہے۔

ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کا قیام پاکستان کے مفاد میں ہے، افغانستان میں بدامنی سے پاکستان کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان رہنماؤں کا دورہ ایران، افغانستان میں قیام امن سے متعلق تبالہ خیالکابل: طالبان رہنماؤں نے دورہ چین کے بعد ایران پہنچے جہاں افغانستان میں قیام امن سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام، عالمی مارکیٹ میں سستامقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا، فی تولہ سونا 75 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا۔ پاکستان میں گزشتہ روز سونا 500 روپے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خطے میں قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، سراج الحقخطے میں قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار،دوسری کارروائی میں مارٹر گولے برآمدپشاور میں کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار،دوسری کارروائی میں مارٹر گولے برآمد Peshawar CTD Operation KPKUpdates PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سنی دیول کی بھارتی الیکشن میں جیت خطرے میں پڑنے لگی - ایکسپریس اردوقواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے باعث امیدوار کی جیتی ہوئی سیٹ خطرے میں پڑسکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی ایکشن میں آگئے - Videos - Dawn NewsWoh phele hi zuban dekha raha hai ap logo ko GandapurPAT Phoned and might asked where is my share of money? اچھا! یہ ملنگی شخص بھی ایکشن میں آ سکتا ھے! اسکو تو اپنا پتہ نہیں ھوتا دوسروں کے بارے میں کیا خبر رکھتا ھو گا!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »