’پاکستان کے آگے جانے میں بہت سے اگر مگر ہیں ‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’پاکستان کے آگے جانے میں بہت سے اگر مگر ہیں ‘ تفصیلات جانئے: DailyJang

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہےکہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے آگے جانے کے لیے بہت سے اگر مگر ہیں ۔

میڈیا سے گفت گو کے دوران پاکستانی سابق کھلاڑی وسیم اکرم نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اگر مگر میں پاکستان ٹیم کچھ نہیں کرسکتی ، پاکستان ٹیم صرف یہ سوچے کہ جیتنا کیسے ہے ۔وسیم اکرم نے قومی ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ میچ جیتیں گے تو اگر مگر کام آئے گا ،گیم بائے گیم اور قدم بہ قدم آگے بڑھیں ، مثبت کرکٹ کھیلیں ، دلیرانہ فیصلے کریں ، پاکستان کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ۔

وسیم اکرم نےکہاکہ جنوبی افریقا کا ورلڈ کپ برا ضرور ہوا لیکن وہ ٹیم بری نہیں، آرام سے نہیں ہارے گی ، آج جنوبی افریقا کی کارکردگی زخمی شیر کے جیسی ہوگی ۔ وسیم اکرم نے گزشتہ دنوں قومی ٹیم پر ہونے والے تنقیدی حملوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرستاروں کا تضحیک آمیز رویہ شرمندگی کا باعث ہے ، یہ وہ لوگ ہیں جنہیں گھر والے سکھاتےنہیں ، گھر سے تمیز سیکھیں گے تو آگے تمیز سے بات کریں گے ۔

کپتان سرفراز پر نازیبا جملے کسنے والے نوجوان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کا کہا کہ چاہے یہ انگلینڈ ہے لیکن یہ سب ان کےساتھ ہوا ہوتا تو وہ اس لڑکے کو پکڑ لیتے اور اس کے والدین کو بلوالیتے ۔اپنی رائے سے آگاہ کریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکانلندن(ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان عالمی کپ کے لارڈز میں کھیلے جانیوالے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کی بیٹنگ ڈگمگانے لگی،آٹھ کھلاڑی پویلین واپسلیڈز میں ہیڈنگلے کے میدان میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا انگلینڈ کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کر رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’بہتر سیکیورٹی پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے دروازے کھول رہی ہے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’بہتر سیکیورٹی پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے دروازے کھول رہی ہے‘ - Pakistan - Dawn NewsImagine. A sitting civilian govt and the military chief openly pitching in the world for investment. How embarrassing.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ کے ایران پر حملے کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہوگا؟افغانستان میں ایران کا کچھ حد تک عمل دخل ہے اور ایران کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، اس لیے پاکستان کو انتہائی محتاط رہنا ہوگا اور اپنی پالیسیوں کو 'صحیح' رکھنا ہوگا۔‘ امریکہ ہر جگہ سے اپنی انسلٹ کرواۓ گا اور ایس کی اتنی جرات نہیں کے وہ پاکستان کی طرف دیکھے بھی اور ویسے بھی اگر امریکہ کو ایسا کچھ کرنا ہوتا تو ایس کی فوج افغانستان میں موجود تھی تب ایسا کچھ کیا ہوتا امریکہ ایران پر حملہ کر ہی نہیں سکتا۔ ٹوپی ڈرامہ ہے یہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی میزبانی میں افغان امن کانفرنس کا مری میں آغاز - ایکسپریس اردولاہور پراسیس کانفرنس میں افغانستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما اور نمائندہ وفود شریک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »