امریکہ کے ایران پر حملے کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہوگا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں ایران کا کچھ حد تک عمل دخل ہے اور ایران کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، اس لیے پاکستان کو انتہائی محتاط رہنا ہوگا اور اپنی پالیسیوں کو 'صحیح' رکھنا ہوگا۔‘

یہ کون سے اثرات ہو سکتے ہیں اور پاکستان کو اس حوالے سے کن چیلنجز کا سامنا ہوگا، اس حوالے سے بی بی سی نے داخلی و خارجی امور کے ماہرین سے بات کی ہے۔ممکنہ حملے کے نتیجے میں ایران کی جانب سے افغانستان میں امریکی فوج کے اڈوں کو نشانہ بنایا جانا خارج از امکان نہیں۔ ایسی صورتحال میں یہ دیکھنا دلچسپی سے خالی نہیں ہوگا کہ آیا افغان طالبان ایران کا ساتھ دیتے ہیں یا نہیں۔

’ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ایران کا کچھ حد تک عمل دخل ہے اور ایران کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، اس لیے پاکستان کو انتہائی محتاط رہنا ہوگا اور اپنی پالیسیوں کو 'صحیح' رکھنا ہوگا۔‘اگر افغان طالبان نے ممکنہ حملے کی صورت میں ایران کا ساتھ دیا تو امریکہ کے ساتھ جاری امن مذاکرات مکمل طور پر ناکام ہو سکتے ہیں جس سے پاکستان کے لیے مشکلات ہو سکتی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے ایک چیلنج ہوگا اور وہ ایک غیر جانبدار موقف اپناتے ہوئے اس مسئلے کا مقابلہ کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی سرحد سے منسلک پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ابھی بھی داخلی مزاحمت کاروں کے خلاف آپریشن جاری ہے، چنانچہ علاقائی سکیورٹی صورتحال کے باعث وہاں ایران ممکنہ حملے کے پیشِ نظر دباؤ نہیں آئے گا۔

وہ کہتے ہیں کہ ایران اور عراق کی جنگ میں بھی پاکستان نے کسی کی طرفداری نہیں کی تھی بلکہ دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کی کوشش کی تھی۔ اشرف جہانگیر قاضی کا کہنا تھا کہ امریکہ کا ایسا کوئی بھی اقدام ایک سنگین پیش رفت اور بین الاقوامی جرم ہوگا کیونکہ اس کی حمایت کے لیے اس کے پاس اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan per hamla

Bbc jhota chenal

امریکہ ایران پر حملہ کر ہی نہیں سکتا۔ ٹوپی ڈرامہ ہے یہ

اور ویسے بھی اگر امریکہ کو ایسا کچھ کرنا ہوتا تو ایس کی فوج افغانستان میں موجود تھی تب ایسا کچھ کیا ہوتا

امریکہ ہر جگہ سے اپنی انسلٹ کرواۓ گا اور ایس کی اتنی جرات نہیں کے وہ پاکستان کی طرف دیکھے بھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں میں انصاف روزگار اسکیم روکنے کا حکم - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں میں انصاف روزگار اسکیم روکنے کا حکم -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیا - ایکسپریس اردوامریکی ڈرون مار گرانے کے بعد صدر ٹرمپ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی کا حکم دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران پر حملے کے لیے تیار تھے، تین اطراف سے اسٹرائیک کرنا تھی، ٹرمپ کا اعترافایران پر حملے کے لیے تیار تھے، تین اطراف سے اسٹرائیک کرنا تھی، ٹرمپ کا اعتراف مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Iran DonaldTrump
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیاٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیا realDonaldTrump DonaldTrump USA Iran Tension USArmy ATTACK Order TakenBack realDonaldTrump Drama? realDonaldTrump Kanjer ka drone Jo Iran NY mar dia hy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیاامریکی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی فوجی ڈرون گرائے جانے کے بعد امریکی صدر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کے اقدامات پر تحفظات کااظہار کردیا گیاآرلینڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی جانب سے ایف اے ٹی ایف کے ایکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »