پاکستان کی میزبانی میں افغان امن کانفرنس کا مری میں آغاز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی میزبانی میں افغان امن کانفرنس کا مری میں آغاز -

افغانستان میں قیام امن کے لیے “لاہور پراسیس” سلسلے کی پہلی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔

بھوربن مری میں جاری اس کانفرنس میں افغانستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما اور نمائندہ وفود شریک ہیں۔ ان میں 18 سیاسی جماعتیں اور ان کے 45 مندوبین شامل ہیں۔ کانفرنس میں شریک نمایاں شخصیات میں سابق افغان وزیراعظم و حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی افغانستان و سابق گورنر استاد عطا محمد نور، حزب وحدت مردم افغانستان کے استاد محمد محقق، سابق وزیر دفاع وحید اللہ سبوران، سابق گورنر حاجی عزیز الدین، افغان امن جرگہ کے سربراہ محمد کریم خلیل، قومی اسلامی فرنٹ کے سربراہ پیر سید حامد گیلانی شامل ہیں۔ افغانستان کے متعدد سینیٹرز اور ارکان اسمبلی بھی کانفرنس کا حصہ ہیں۔گلبدین حکمت یار نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم...

گلبدین نے کہا کہ افغان جنگ سے جتنا نقصان افغانستان کو پہنچا اس سے زیادہ پاکستان کا ہوا ہے، یہ جنگ افغانستان کی جنگ نہیں بلکہ پاکستان کے بقا کی جنگ بھی ہے، پاکستان اور افغانستان مل دونوں افغان جنگ کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔استاد عطا محمد نور نے کہا کہ اچھا ہوتا یہ کانفرنس پاک، افغان، طالبان سہہ فریقی کانفرنس ہوتی، افغانستان پاکستان کو امن کیلئے اپنی کاوشیں کرنا ہوں گی، ایران اور وسط ایشیاء کا افغان امن کیلئے کلیدی کردار ہے، افغانستان کے ہمسایہ ممالک میں امن نہیں ہوگا تو نقصان ہوگا، داعش کی افغانستان...

لاہور پراسیس میں افغان سیکیورٹی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا اور عوامی رابطوں اور مستقبل کے لیے تجاویز کا تبادلہ خیال ہوگا پراسیس سے مستقبل کی حکومتوں کے درمیان اعتماد سازی کی فضاء قائم کرنے میں مدد ملے گی، افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کے حوالے سے بات ہوگی، کانفرنس سے تجارت، روابط، صحت اور دیگر شعبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کا موقع فراہم کرے گی۔ مستقبل میں لاہور پراسیس میں طالبان کی شمولیت کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیر قطر کی پاکستان آمد کے شیڈول میں تبدیلی ، 22ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد:امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی ہفتےکی دوپہر کےبجائے ہفتےکی شام پاکستان پہنچیں گے، ان کے دورہ پاکستان میں 22ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک سال میں 5بار دواؤں کی قیمت میں اضافہلاہور:ایک سال میں 5بار دواؤں کی قیمت میں اضافےسے مریضوں کی جان پر بن آئی، شوگر اور دل کی 4ہزار میں ملنے والی دوائیں اب 6ہزار میں ملیں گی۔ مریضوں کی پریشانی بڑھ گئی، وفاقی ادارہ صحت نے ادویات کی جینیریک سالٹ کی قیمت میں 15فیصد کمی کا نوٹیفکیشن تو جاری کیا مگر ادویات کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن کیلئے لاہور پراسیس کے نام سے پہلی کانفرنس آج بھوربن میں ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں قیام امن کیلئے لاہور پراسیس کے نام سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہورپراسیس کے نام سے افغان امن کانفرنس آج بھوربن میں ہورہی ہےلاہورپراسیس کے نام سے افغان امن کانفرنس آج بھوربن میں ہورہی ہے Read News LahoreProcess Afghan ashrafghani mfa_afghanistan PeaceConference SMQureshiPTI Bhurban ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھوربن:افغانستان میں قیام امن کیلئے ’لاہور پراسس‘ کے نام سے پہلی کانفرنس جاریاسلام آباد: افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے ’لاہور پراسس‘ کے نام سے پہلی کانفرنس آج بھوربن مری میں منعقد ہورہی ہے۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کررہاہے ۔ پرامن اور خوشحال […] اپنی مفادات کے لیئے پال رہیں ہے تاکہ اسانی سے این ہی جاہلوں کے ہاتو افغانستان جھنگ کا میدان بنی ایسے طریقی سے ضیالحق حرامی کا میشن چلتا رہیگا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیوکلیئر ہتھیاروں کی دوڑ میں پھر اضافہ، پاکستان کے پاس کتنے ہیں؟دنیا بھر کی نیوکلیئر طاقتوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے ایٹمی اسلحے کو مزید جدید اور مہلک تر بنانے کی دوڑ شروع کردی ہے۔ سوئیڈن میں قائم بین الاقوامی ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ ‘سپری’ کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں نیوکلیئر طاقتوں نے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »