ماضی میں قومی نہیں خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی،فردوس عاشق اعوان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماضی میں قومی نہیں خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی،فردوس عاشق اعوان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امیر قطر کا دورہ دونوں ممالک کے مابین بھائی چارے پر مبنی تعلقات کو مزید مضبوط اور فروغ دے گا ماضی میں قومی مفاد کی بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی۔

سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ پاکستان سرمایہ کاری اور سیاحت میں دنیا کے لیے ایک پرکشش منزل بن کر ابھر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کو سرمایہ کار دوست ملک بنانے جا رہے ہیں قطر کے ساتھ اب قریبی اور خوشگوار تعلقات مضبوط اور متحرک معاشی تعاون میں تبدیل ہوں گے ۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں معاہدے دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ کیا تھا جو اٹلی کی حکومت نے اپ کی شکایت زرداری سے کی تھی کہ یہ عورت انسانی اسمگلنگ میں جلوس پائ گے ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’ماضی میں قطر کے ساتھ خاندانی تعلقات جوڑے گئے،اب ایسا نہیں ہوگا‘‘www.24newshd.tv کون سے تعلق کی بات کر رہی ہیں ماسی مصیبتبے وہ تعلق جو قوم کی بیٹی نے خط لکھا تھا آپ کا اشارہ اسی طرف ھے تو یاد رہے کہ اس سے ثابت ہوا کہ آپ کو کسی سے جلن ضرور ہے۔نکالو اپنی بھڑاس کھل کے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ( ن) کا قومی ترقیاتی کونسل میں آرمی چیف کو شامل کرنے پراعتراضمسلم لیگ( ن) کا قومی ترقیاتی کونسل میں آرمی چیف کو شامل کرنے پراعتراض PMLN ArmyChief COAS ShahidKhaqanAbbasi NationalDevelopmentCouncil SKhaqanAbbasi pmln_org pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں اگلےمالی سال کےلئےبجٹ پربحثقومی اسمبلی میں اگلے مالی سال کے لئے بجٹ پر بحث جاری ہے۔صاحبزادہ صبغت اللہ نے بجٹ کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زرتاج گل قومی اسمبلی میں خورشید شاہ پر پھٹ پڑیںقومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وزیراعظم پر طنز کیا جس پر تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا کہ ڈیم پر تنقید کرنے والوں کو...; zartajgulwazir بہت اچہا zartajgulwazir شہزادی Maza aa gya ...ik dam perfect
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لارڈز میں پاکستان کا ناقص ریکارڈ قومی ٹیم کیلئے پریشان کن - Sport - Dawn Newsمارو یہ مرواؤ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکانلندن(ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان عالمی کپ کے لارڈز میں کھیلے جانیوالے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »