کامیاب ٹیم پرفارمنس کا نتیجہ ہے، میچ میں بہت کیچز چھوڑے، سرفراز کا اعتراف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے باوجود سرفراز کا اہم اعتراف مزید پڑھیں: Sarfaraz PAKvSA SAvPAK

انہوں نے کہا کہ مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل نے آخری اوور میں بٹلر کی طرح کھیلا، آج کے میچ میں ہم نے بہت کیچز چھوڑے ہیں فیلڈنگ میں ہمیں محنت کی ضرورت ہے۔

سرفراز احمد نے کہا کہ محمد عامر، شاداب خان اور وہاب ریاض نے بہت اچھی بولنگ کی، آج کے میچ میں مداحوں کی جانب سے سپورٹ کرنے پر شکر گزار ہوں۔دوسری جانب مین آف دی میچ حارث سہیل نے کہا کہ مجھے کہا گیا تھا کہ بابر اعظم کے ساتھ شراکت داری قائم کرنا، میں گیا اور اپنا نیچرل گیم کھیلا اور بابر کے ساتھ پارٹنر شپ لگائی۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف 49 رنز سے کامیابی کے بعد سابق کھلاڑیوں اور وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ اپنے بقیہ تینوں میچز بھی جیتنے ہیں، قومی ٹیم 26 جون بروز بدھ کو ورلڈ کپ کی ناقابل شکست ٹیم نیوزی لینڈ سے میچ کھیلے گی اس کے بعد بنگلہ دیش اور افغانستان سے بھی میچز ہونا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز احمد کا بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پرکپتان سرفراز احمد کا بیٹا عبداللہ بھی والد کے نقش قدم پر چل پڑٓا۔ لندن میں ہوٹل کے باہر سرفراز کے بیٹے سے صحافیوں نے پوچھا کہ آپ کے والد کیسے بیٹنگ، کیپنگ اور آؤٹ کی...; Allah na karey ....... 🙏 Ohh no way.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آج اپنی بہترین کرکٹ کھیلیں گے، سرفراز احمدآج اپنی بہترین کرکٹ کھیلیں گے، سرفراز احمد تفصیلات جانئے: DailyJang MY team for today match!!! 1) Imam 2) Fakhar 3) Babar 4) Hafeez 5) Sarfaraz 6) Haris 7) Imad 8) Shadab 9) Wahab 10) Amir 11) Afridi why today why not before why not after? go to hell
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیاٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیا Read News realDonaldTrump StateDept Iran Iran HassanRouhani ArmyAttack
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران نے گرائے گئےامریکی ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کر دیاتہران: ایران نے امریکا کے گرائے گئے ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیو میں امریکی نیوی کےڈرون کا ملبہ دکھایا گیا۔ ایران کے پاسدارن انقلاب نے امریکا کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ ڈرون گرائے جانے کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا کرپٹو کرنسی کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کے اقدامات پر تحفظات کا اظہارایف اے ٹی ایف کا پاکستان کے اقدامات پر تحفظات کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »