اداکارہ انجمن نے 64 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف اداکارہ نے دوسری شادی کرلی مزید جانیئے:AajNews AajUpdates

نوے کی دھائی کی معروف اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں اداکار لکی علی سے دوسری شادی کرلی ہے۔ اداکارہ کے پہلے شوہر سے تین بچے ہیں.

نوے کی دہائی کی فلموں کی اداکارہ انجمن جو کہ طویل عرصے سے پاکستانی فلموں کی اسکرین سے غائب ہوچکی تھیں۔ اب ایک بڑی خبر کے ساتھ دوبارہ منظرعام پر آئی ہیں ۔انھوں نے اداکار وسیم احمد عرف لکی علی سے 64 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی ہے۔ انجمن کے پہلے خاوند مبین ملک کو 2013 میں عید کے روز قتل کردیا گیا تھا جس کے بعد وہ لندن چھوڑ پر لاہور میں اپنے رشتہ داروں کے ہاں مقیم ہو گئی تھیں۔ تاہم وہ ایک ہفتہ قبل دوبارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں جسے خفیہ رکھا گیا تھا۔

اس موقع پر اداکارہ انجمن کا کہنا تھا کہ کوئی کسی کو شریک ہمسفر بنا لے اس بڑی بات کیا ہوسکتی ہے۔ اداکارہ کے پہلے شوہر سے تین بچے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا سے ایرانی خطرے کی روک تھام سے متعلق بات ہوئی ہے، سعودی عربریاض: سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے امریکا سے ایرانی خطرے کی روک تھام سے متعلق بات ہوئی ہے۔ 😂 😂 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے ایرانی خطرے کی روک تھام سے متعلق بات ہوئی ہے، سعودی عربامریکا سے ایرانی خطرے کی روک تھام سے متعلق بات ہوئی ہے، سعودی عرب Read News USA StateDept KSAMOFA Iran Rouhani_ir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کااقوام متحدہ کی جانب سے اسلام آباد کی بطور فیملی اسٹیشن حیثیت بحالی کا خیرمقدمپاکستان کااقوام متحدہ کی جانب سے اسلام آباد کی بطور فیملی اسٹیشن حیثیت بحالی کا خیرمقدم ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیا - ایکسپریس اردوحج 2019ء سے قبل حرم کی صفائی اور حج کے انتظامات اس کی وجہ ہیں، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فضا میں تبدیلیجناب عمران خان کی حکومت کی آمد سے تبدیلی کے بادل تیزی سے بلندہو رہے ہیں،بدعنوانوں کو پکڑا جا رہا ہے کالم پڑھئے: DailyJang برطانویPM سے پوچھا گیا آپ کی حکومت کی ترجیحات تو کہا تعلیم،تعلیم اور تعلیم۔ ڈاکٹر عطاء الرحمان. جبکہ موجودہ حکومت نے بجٹ میں HEC کا بجٹ تقریبا نصف کم دیا.المیہ یہ ہے کہ نہ میٹرو۔نہ موٹروے کے منصوبے نہ سبسڈیز لیکن پاکستان میں کسی کا پیشاب بھی جلتا ہے اور کسی کا تیل بھی نہیں۔ فضا میں تبدیلی ھوا میں تبدیلی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے شہبازشریف کی میثاق معیشت کی تجویز کی مخالفت کردیلاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز عدالتی فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تمام صورتحال کےباعث نوازشریف کوضمانت کیوں نہیں ملی، 😂😂😂😂😂 is ki apni uqaat kutty k kaly gendy k brabr b nahi...nawaz sharif nawaz shrif kr k apni syassat chmka ri bc Aya aya qatri aya. 😂 😂 😂 😂 کاش اس بھوکی ننگی عوام کو انصاف دلانے کی بھی کوئ بات کرتا ۔ اب تمہیں سیاست کے لیے ایک لاش چاہیےبس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »