ریل حادثات کی وجہ اضافی ریل گاڑیاں چلانا قرار

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرین حادثات کیوں ہورہے ہیں؟ بڑی وجہ بتادی گئی مزید پڑھیئے:

سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریل حادثات کی وجہ اضافی ریل گاڑیوں کو چلانا قرار دے دیا۔کہتے ہیں اضافی ریل گاڑیاں حادثات کی وجہ بن رہی ہیں۔تبدیلی سرکار نے ریلوے کی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا ہے۔ تبدیلی سرکار کو منتخب کرانے والے تبدیلی کے مزے لے رہے ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خواجہ سعد رفیق نےریل کرایوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکار نے ریلوے کی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا ہے۔ ن لیگ نے پاکستان ریلوے کا سالانہ ترقیاتی بجٹ 40ارب تک پہنچایا تھا۔ خان صاحب کی حکومت نے ریلوے کے ترقیاتی بجٹ کیلئے16ارب روپے مختص کئے ہیں۔ موجودہ حکومت نے اقتدار میں آتے ساتھ ریل کرایوں میں اضافہ کیا۔ باقی اداروں کی طرح پاکستان ریلوے کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔

سعد رفیق نے ٹرین حادثات کی وجہ اضافی ریل گاڑیوں کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید نے ریل سیکورٹی کی تمام ایس او پیز کو کمپرومائز کیا ہے۔ اضافی ریل گاڑیاں چلانے کے باوجود مسافروں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہو سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اضافی ریل گاڑیاں حادثات کی وجہ بن رہی ہیں: سابق وزیر ریلوے سعد رفیقاضافی ریل گاڑیاں حادثات کی وجہ بن رہی ہیں: سابق وزیر ریلوے سعد رفیق مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu SaadRafique انسان بن لوہے کا چنا پرائز بانڈ والا Tumhari nalaiqy asal waja hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیا - ایکسپریس اردوحج 2019ء سے قبل حرم کی صفائی اور حج کے انتظامات اس کی وجہ ہیں، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے شہبازشریف کی میثاق معیشت کی تجویز کی مخالفت کردیلاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز عدالتی فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تمام صورتحال کےباعث نوازشریف کوضمانت کیوں نہیں ملی، 😂😂😂😂😂 is ki apni uqaat kutty k kaly gendy k brabr b nahi...nawaz sharif nawaz shrif kr k apni syassat chmka ri bc Aya aya qatri aya. 😂 😂 😂 😂 کاش اس بھوکی ننگی عوام کو انصاف دلانے کی بھی کوئ بات کرتا ۔ اب تمہیں سیاست کے لیے ایک لاش چاہیےبس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شام میں پاکستانی قونصلر کا ناروا سلوک، ڈرائیور کی خودکشی کی کوشش - Pakistan - Dawn NewsPTIofficial is this also PMLN and PPP fault
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے مزید نئی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی - ایکسپریس اردوشاہ رخ خان نے فلم ’زیرو‘ کی ناکامی کے بعد سے ابھی تک کوئی فلم جوائن نہیں کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی سیر آپ کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »