اثاثہ جات کیس: شہباز شریف 5 جولائی کو نیب میں مطلوبہ دستاویزات سمیت طلب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اثاثہ جات کیس: شہباز شریف 5 جولائی کو نیب میں مطلوبہ دستاویزات سمیت طلب ShehbazSharif

جولائی کو طلب کر لیا، لیگی رہنما کو لاہور آفس پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو نیب حکام نے آمدن سے زائد اثاثوں اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں 5 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔صدر مسلم لیگ ن

محمد شہباز شریف کو ٹیلی گرافک ٹرانسفر کیس اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے۔نیب حکام نے شہباز شریف کو 5 جولائی کو طلب کیا ہے۔ نیب ذرائع نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے منتقل ہونے والی رقوم پر بھی شہباز شریف سے جواب طلب کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اثاثہ جات کیس: شہباز شریف 5 جولائی کو نیب میں مطلوبہ دستاویزات سمیت طلباثاثہ جات کیس: شہباز شریف 5 جولائی کو نیب میں مطلوبہ دستاویزات سمیت طلب مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu NAB shehbazsharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے اپنے چچا کا مذاق اڑایا اور پارٹی پر خودکش حملہ کیا، فردوس عاشق اعوان - Pakistan - Dawn NewsHow you Polish your face? Drfirdous_awan Maasee Museebtay ko Bari Aag Lagi hy ...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم نے شہباز شریف سے اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کو جیل میں ہوئے ہارٹ اٹیک کو چھپایا گیا، مریم نوازنواز شریف کو جیل میں ہوئے ہارٹ اٹیک کو چھپایا گیا، مریم نواز تفصیلات جانئے: DailyJang Hahaha نانی اماں بہت سے اور قیدی بھی جیل میں بیمار ہے۔ اس لاڈلے کے پروٹوکال ہی ختم نہیں ہو رہے۔ نانی اماں اس نے 22 کروڑ لوگوں کے گھروں میں چوری اور ہیرا پھیری کی ہے۔وہ پوری قوم کا مجرم ہے۔زیادہ مظلوم بننے کی ضرورت نہیں۔ ہمارا پیسہ واپس کرو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے شہباز شریف کی میثاق معیشت کی پیشکش قبول کرلیاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے میثاق معیشت کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے سوشل میڈیا پر جاری بیان...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف سے میرا کوئی اختلاف نہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردومیری ذاتی رائے کو اختلا ف بنا کر پیش کرنے والوں کو مایوسی ہو گی، مریم نواز Kes bat per ihtelaf...? Jahil aurat You never win war with battles on multiple fronts. She is committing a big mistake like her father.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »