فریال تالپورکوآج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فریال تالپورکوآج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu FaryalTalpur

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کو آج اسلام آباد کی احتساب عدالت میں‌ پیش کیا گیا۔ معزز جج ارشد ملک کیس کی سماعت کریں گےخیال رہے کہ پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کو 15 جون کو نیب کی جانب سے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں‌ پیش کیا گیا تھا۔

سردار مظفر عباسی نے کہا تھا کہ فریال تالپور کے گھر کو سب جیل کا درجہ دیا گیا ہے، سب جیل پر2 خواتین افسران کو تعینات کیا گیا ہے، خاتون افسران میں ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب ارفع بی بی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشم بشارت شامل ہیں۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب نے دلائل دیتے ہوئے کہا تھا کہ ملزمہ سے تفتیش کے لیے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔ احتساب عدالت نے فریال تالپور کا 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے 24 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SINDHU Ism loves persons held in jails, courts or committing crimes, Phoolan devi or Zardari flowered for this reason!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفی کمال بھی نیب کے شکنجے میں،احتساب عدالت میں ریفرنس دائرمصطفی کمال بھی نیب کے شکنجے میں،احتساب عدالت میں ریفرنس دائر MustafaKamalInNAB PSPPakistan KamalPSP pid_gov MoIB_Official SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یوتھ فیسٹیول کرپشن کیس ،سابق ڈی جی سپورٹس عثمان انور14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں مبینہ کرپشن کیس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشتگر دمارے گئےکراچی : کراچی میں پولیس نے ایک بارپھردہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنادیا،نادرن بائی پاس اللہ بخش بروہی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد مارے گئے۔ شہرقائد میں ایک بارپھرتباہی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا، نادرن بائی پاس اللہ بخش گوٹھ میں مکان میں چھپے 3دہشتگرد پولیس مقابلے میں انجام کوپہنچے ۔ خدابخش گوٹھ میں حساس ادارے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احتساب اپنے منطقی انجام تک جائے گا؟پاکستان میں اس وقت احتساب کا جوعمل جاری، اگر یہ نتیجہ خیز نہ ہوا تو اس سے نہ صرف پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی مقبولیت کی... کالم پڑھئے: تحریر:نفیس صدیقی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بانوے اور دو ہزار انیس ورلڈکپ: کیا یہ محض اتفاق ہے؟پاکستان نے 1992 میں ملک کے موجودہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کی تھی تاہم موجودہ ورلڈکپ میں بھی وہی سب کچھ ہورہا ہے جو 1992 میں ہوا تھا۔ پہلا میچ ٭ 1992 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے میچ میں پاکستان کو شکست ہوئی تھی۔ ٭ 2019 میں بھی […] Mubarak نہیں لیکن ہمیں رلائے گی ضرور Kabi nahi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »