کرکٹ ورلڈکپ 2019: بنگلہ دیش اورافغانستان آج مدمقابل ہوں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ ورلڈکپ 2019: بنگلہ دیش اورافغانستان آج مدمقابل ہوں گے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CWC19 BANvAFG

تفصیلات کے مطابق آج بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرڈھائی بجے شروع ہوگا۔

دوسری جانب افغانستان کی ٹیم پہلے ہی 6 میچز میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوچکی ہے۔ بنگلہ دیش اور افغانستان کا یہ ساتواں میچ ہے۔ پوائنٹ اسکورنگ ٹیبل پر اس وقت بنگلہ دیش چھٹے جبکہ افغانستان دسویں نمبر پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ 2019: پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل ہوں گےکرکٹ ورلڈکپ 2019: پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل ہوں گے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CWC19 PAKvSA Pakistan Zindabad Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملنگا بہترین کارکردگی کے باوجود مذاق کا نشانہ کیوں بنے؟ملنگا بہترین کارکردگی کے باوجود مذاق کا نشانہ کیوں بنے؟ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: بھارت نے افغانستان کو 225 رنز کا ہدف دے دیا - Sport - Dawn NewsSarfraz hota tu ........
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں بقا کی جنگ کیلئے پاکستان کا جنوبی افریقہ سے مقابلہ - Sport - Dawn Newsشعیب ملک کو تو اب تاحیات آرام دینا چاہیے..😕 CWC19 WeHaveWeWill TeamPakistan ملک قرض تلے ڈوب رہا ہے کب آۓگا احساس کہ جب بندے کے ساتھ بنیادی ضروریات نہ ہو کیا اُس ملک کےلوگوں کو کھیل کھود میں حصہ لینا چاہیے۔ اور اوپر سے جو کھیل رہے ہیں وہ گدھے تو اب تک ایک گیم نہ جیت پاۓ مذاق بنایا ہے پاکستان باہرہوجائےگا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہرورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہر TheRealPCB ICC PAKvSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیفا وومین ورلڈکپ : جرمنی نے نائجیریا کو شکست دے دیفیفا وومین ورلڈکپ : جرمنی نے نائجیریا کو شکست دے دی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »