ورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہر TheRealPCB ICC PAKvSA

بلدیہ غربی کے ملازمین کو علاج معالجہ کی سہولیات دی جائیں ،اظہارالدین

کپتان فاف ڈوپلیسی نے 63 رنز کی اننگز کھیلی، ایڈم مرکرم کو 7 رنز پر شاداب خان نے نشانہ بنایا، وینڈر ڈوسن 36 رنز بنا کر شاداب کی گیند پر حفیظ کو کیچ دے بیٹھے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا، پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق میدان میں آئے اور انہوں نے انتہائی محتاط انداز سے پروٹیز گیند بازوں کا سامنا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہرورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہر PAKvSA ICCCricketWorldCup ICCWC2019 TheRealPCBMedia cricketworldcup ICC TheRealPCBMedia cricketworldcup ICC یہ جیت اس لیے مناسب ھویی کہ دو فوجی راھنما سٹیڈیم میں موجود تھے ورنہ پھر ٹیم کو اپنے انجام کا پتہ تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہر - Sport - Dawn NewsCongratulations team Pakistan
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہلارڈز:آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میچ پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں لارڈز کے میدان میں مدمقابل آرہی ہیں ،میچ اب سے کچھ دیر بعد شروع ہوگا،میچ کا ٹاس پاکستانی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرکٹ:-کرکٹ‌ ورلڈ کپ، پاکستان کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لارڈز میں پاکستان ٹیم کی3 گھنٹے سے زائد پریکٹسلارڈز میں پاکستان ٹیم کی3 گھنٹے سے زائد پریکٹس تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات: DailyJang CWC19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگپاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang CWC19 PAKvSA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »