احتساب اپنے منطقی انجام تک جائے گا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں اس وقت احتساب کا جوعمل جاری، اگر یہ نتیجہ خیز نہ ہوا تو اس سے نہ صرف پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی مقبولیت کی... کالم پڑھئے: تحریر:نفیس صدیقی DailyJang

پاکستان میں اس وقت احتساب کا جوعمل جاری، اگر یہ نتیجہ خیز نہ ہوا تو اس سے نہ صرف پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی مقبولیت کی بنیادیں مکمل کھوکھلی ہو جائیں گی بلکہ لوگوں کا ریاست پر اعتماد بری طرح متزلزل ہوگا، پاکستان کے عوام میں زبردست مایوسی پھیلے گی اور مستقبل میں کرپشن کو روکنا بہت زیادہ مشکل ہو جائے گا کیونکہ احتساب کا یہ عمل 1947ء سے 2018ء تک ہونے والے احتساب کے عمل سے بہت مختلف ہے۔موجودہ احتساب کا عمل پہلے والے سے کیونکر مختلف ہے، اس کو سمجھنے کے لئے انتہائی ایمانداری کے ساتھ تلخ حقائق کو...

پہلی حقیقت تو یہ ہے کہ قیامِ پاکستان کے بعد احتساب کا جو عمل شروع ہوا، وہ بدنیتی پرمبنی تھا۔ اس کا صرف ایک ہی مقصد تھا کہ ملک میں سیاست کا خاتمہ کیا جائے اور جمہوری قوتوں کو کمزور کرکے مخصوص نسلی فرقہ ورانہ ہیئت مقتدرہ کی حکمرانی کے لئے راہ ہموار کی جائے۔ ’’پروڈا‘‘ اور ’’ایبڈو‘‘ جیسے احتساب کے سیاہ قوانین کے ذریعے ان سیاست دانوں کو احتساب کا نشانہ بنایا گیا، جن کی دیانت داری کی وقت قسمیں کھاتا تھا اور وہ اپنے اصولوں اور نظریات کے لئے اپنی زندگیاں قربان کر سکتے تھے۔ دوسری تلخ حقیقت یہ ہے کہ...

پہلے دو تلخ حقائق احتساب کے عمل کا بنیادی خاصا ہیں، جو قیامِ پاکستان سے اب تک اپنی پوری شدت کے ساتھ موجود ہیں۔ تیسری تلخ حقیقت نے ضیاء الحق کے دور میں جنم لیا، جو موقع پرست سیاست دانوں کو مزید کرپٹ اور مال دار بنانے کا سبب بنی۔ پاکستان میں ادارہ جاتی کرپشن ضیاء الحق کے دور میں شروع ہوئی اور اس سے دیانت دار سیاست دانوں میں پیسہ جمع کرنے کا خیال پیدا ہوا۔ ان کے دور کے بعد میزان بینک اسکینڈل سامنے آیا اور حکومت گرانے کے لئے ارکانِ پارلیمنٹ کے اغواء کے واقعات ہوئے۔ دیانت دار سیاست دانوں نے یہ...

میں نے اپنی زندگی میں یہ جملہ بھی سنا کہ ’’نظریات اور مسائل پر بات کرنے کے بجائے پیسہ کمانے کی بات کرو‘‘ یہ پاکستان میں تباہی کا آغاز تھا۔ کرپشن ادارہ جاتی طور پر اپنی جڑیں مضبوط کر چکی تھی۔ ان تلخ حقائق کے بعد اب بات کرتے ہیں کہ اب کیا ہو رہا ہے؟ پاکستان کی ہیئت مقتدرہ نے 1990ء کے عشرے میں یہ بات محسوس کر لی تھی کہ نصف صدی تک سیاسی اور جمہوری قوتوں کو احتساب کے نام پر کچلا گیا لیکن سیاست اور جمہوریت کی بات پھر بھی ہو رہی ہے۔ اس ہیئت مقتدرہ نے احتساب کو سیاسی نعرہ بنانے کا فیصلہ کیا۔ 1990ء کے...

ان تمام تر تلخ حقائق کے باوجود مجھے دکھ صرف اس بات کا ہے کہ سیاسی قوتیں کرپٹ ہو گئی ہیں۔ پاکستان میں جس سیاسی اور جمہوری نظام کے لئے ہماری نسل نے قربانیاں دیں، وہ بیکار چلی گئیں۔ یہ ٹھیک ہے کہ احتساب سب کا ہونا چاہئے لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ سب سے پہلے سیاست دانوں کا احتساب ہونا چاہئے، جنہوں نے لوگوں کی قربانیوں کو نظر انداز کیا اور عوام کے بجائے پیسے کی طاقت پر اعتماد کیا۔ پاکستان میں غلط بنیادوں پر بنایا گیا احتساب کا طوق عمران خان کے گلے میں ڈال دیا گیا ہے، جو سیاست اور تاریخ سے ناواقف ہیں۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو اپنے کئے کا حساب دینا ہوگا، عثمان بزدارلاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےکہا کرپشن کرنےوالوں کوترقی میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے، ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو اپنے کئے کاحساب دیناہوگا۔ ap b kuch kam kr lo Allah ka wasta too jan Choor Hamri Bushra ne kiya azaab dala diya tuje Seat dilwa kar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت،حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصطفی کمال بھی نیب کے شکنجے میں،احتساب عدالت میں ریفرنس دائرمصطفی کمال بھی نیب کے شکنجے میں،احتساب عدالت میں ریفرنس دائر MustafaKamalInNAB PSPPakistan KamalPSP pid_gov MoIB_Official SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے آج اپنے والد کی بیماری پر سیاست کی ہے: فردوس عاشق -وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج مریم نواز نے اپنے والد کی بیماری پر سیاست کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم 1985سے احتساب کا عمل شروع کریں، ہم بھی تیار ہیں، غلام سروراسلام آباد : وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان انیس سو پچاسی سے احتساب کا عمل شروع کریں، ہم بھی حساب دینے کے لیے تیار ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سزا یافتہ راجکماری نے اپنے چچا کا مذاق اڑایا‘’سزا یافتہ راجکماری نے اپنے چچا کا مذاق اڑایا‘ تفصيلات جانئے: DailyJang ڈنگر داغدار فردوس عاشق حیوان کے بچے کیسے ھونگے جب ماں اتنی گندی ہے بدبودار ہے تو۔۔۔۔ یہ دن بھی آنا تھا کہ انڈین میں ننگی فلمیں بنانے والی ایک عورت۔ دوسری بسوں کی کیس میں مطلوب اور زرداری کی سابقہ رکن۔ تیسرا مشرف و زرداری کا فرنٹ میں فواد چ ۔۔۔ یہ تینوں ہستیاں نئے پاکستان کے صادق اور لٹیروں کے شکاری کے ترجمان ہیں۔☺☺
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »